تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھن گَھن" کے متعقلہ نتائج

گَھن گَھن

مسلسل، پے درپے، یکبارگی

گَھن گَرَج ہونا

زور شور ہونا ، غل غپاڑا کرنا ، رجائیت ہونا.

گَھن کا سِکَّہ

سکۂ رائج الوقت، ٹکسال کا سکہ

گَھن شام

کالی گھٹا ، ابرِ سیاہ .

نَو گَھن

رک : نوکھن ، نوکھنڈ ؛ (مجازاً) بے شمار ، ان گنت ۔

رَن گَھن

کشت و خُون، ہن٘گامہ، گھمسان

کیس گَھن

موئے ہاف ، بالوں میں لپیٹنے کا کپڑا .

گَھن گَھرَج

(لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز ؛ مراد : زوردار آواز ، کڑک ، زور کی کڑک .

آدْمی ہو یا گَھن چَکَّر

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

گَھن کا

ہجوم یا انبوہ کیے ہوئے، جو افراط سے ہو، گھن دار

گَھن کی

رک : کھن کا جس کی یہ تانیث ہے .

گَھن مارْنا

وزنی اور بڑا ہتھوڑا چلانا، شدید ضرب لگانا

گَھنا گَھن

گھن کی آواز کے ساتھ، گھن گھنا کر، متواتر

گَھن دار

گھن کھایا ، گھن والا ، کرم خوردہ ، ناکارہ .

گَھن چَکّر

گردش آسمانی، چکّر، گردش

گَھن جَمانا

رک : گھن بجانا .

گَھن بَجانا

(لفظاً) ہتھوڑے سے پیٹنا، گھن چلانا، طعنوں اور چوٹوں کا نشانہ بنانا

گَھن چَلانا

بھاری ہتھوڑا چلانا ؛ بڑا وار کرنا ، بڑا حملہ کرنا .

پاپ گَھن

پاپ کو تباہ کرنے والا ؛ پاپ کو معاف کرنے والا .

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

گَھن چَکَّر بَنْنا

گھومنا ، چکّر کھانا ؛ الجھن پیں پڑنا ، پیشانی میں پڑنا .

گَھن کے رُوپے

وہ روپے جورائج الوقت ہوں یا سکّے جو رائج ہوں

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

گَھن گھور لَڑائی

بڑی زبردست جنگ ، بڑی خوں ریزلڑائی ، معرکۂ عظیم ، گھمسان .

رَن گَھن پَڑْنا

میدانِ کارزار گرم ہونا

گَھن کی چوٹ

ضربِ شدید، کاری ضرب، بھرپور وار، بڑا حملہ

گَھن چَکَّر میں آنا

گردش میں مبتلا ہونا ، مصیب میں پھن٘سن٘ا .

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

گَھن چَکَّر میں آنا

۔مصیبت میں پھنسنا۔ گردش میں آنا۔ گھبرا جانا۔ سٹپٹاجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن گَھن کے معانیدیکھیے

گَھن گَھن

ghan-ghanघन-घन

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

گَھن گَھن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مسلسل، پے درپے، یکبارگی

اسم، مؤنث

  • چرخی یا پہیّے کی جلدی جلدی چلنے کی آواز، بھاری بھرکم آواز (بن چکی کی)

شعر

Urdu meaning of ghan-ghan

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal, pai darpe, yakbaaragii
  • charKhii ya pahiiXye kii jaldii jaldii chalne kii aavaaz, bhaarii bharkam aavaaz (bin chukii kii

English meaning of ghan-ghan

Noun, Feminine

  • the sound of a spinning wheel

घन-घन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चर्ख़ी या पहीये की जल्दी जल्दी चलने की आवाज़, भारी भरकम आवाज़ (बनचक्की की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھن گَھن

مسلسل، پے درپے، یکبارگی

گَھن گَرَج ہونا

زور شور ہونا ، غل غپاڑا کرنا ، رجائیت ہونا.

گَھن کا سِکَّہ

سکۂ رائج الوقت، ٹکسال کا سکہ

گَھن شام

کالی گھٹا ، ابرِ سیاہ .

نَو گَھن

رک : نوکھن ، نوکھنڈ ؛ (مجازاً) بے شمار ، ان گنت ۔

رَن گَھن

کشت و خُون، ہن٘گامہ، گھمسان

کیس گَھن

موئے ہاف ، بالوں میں لپیٹنے کا کپڑا .

گَھن گَھرَج

(لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز ؛ مراد : زوردار آواز ، کڑک ، زور کی کڑک .

آدْمی ہو یا گَھن چَکَّر

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

گَھن کا

ہجوم یا انبوہ کیے ہوئے، جو افراط سے ہو، گھن دار

گَھن کی

رک : کھن کا جس کی یہ تانیث ہے .

گَھن مارْنا

وزنی اور بڑا ہتھوڑا چلانا، شدید ضرب لگانا

گَھنا گَھن

گھن کی آواز کے ساتھ، گھن گھنا کر، متواتر

گَھن دار

گھن کھایا ، گھن والا ، کرم خوردہ ، ناکارہ .

گَھن چَکّر

گردش آسمانی، چکّر، گردش

گَھن جَمانا

رک : گھن بجانا .

گَھن بَجانا

(لفظاً) ہتھوڑے سے پیٹنا، گھن چلانا، طعنوں اور چوٹوں کا نشانہ بنانا

گَھن چَلانا

بھاری ہتھوڑا چلانا ؛ بڑا وار کرنا ، بڑا حملہ کرنا .

پاپ گَھن

پاپ کو تباہ کرنے والا ؛ پاپ کو معاف کرنے والا .

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

گَھن چَکَّر بَنْنا

گھومنا ، چکّر کھانا ؛ الجھن پیں پڑنا ، پیشانی میں پڑنا .

گَھن کے رُوپے

وہ روپے جورائج الوقت ہوں یا سکّے جو رائج ہوں

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

گَھن گھور لَڑائی

بڑی زبردست جنگ ، بڑی خوں ریزلڑائی ، معرکۂ عظیم ، گھمسان .

رَن گَھن پَڑْنا

میدانِ کارزار گرم ہونا

گَھن کی چوٹ

ضربِ شدید، کاری ضرب، بھرپور وار، بڑا حملہ

گَھن چَکَّر میں آنا

گردش میں مبتلا ہونا ، مصیب میں پھن٘سن٘ا .

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

گَھن چَکَّر میں آنا

۔مصیبت میں پھنسنا۔ گردش میں آنا۔ گھبرا جانا۔ سٹپٹاجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھن گَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھن گَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone