تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھن کا سِکَّہ" کے متعقلہ نتائج

گَھن کا سِکَّہ

سکۂ رائج الوقت، ٹکسال کا سکہ

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

گَھن گَرَج ہونا

زور شور ہونا ، غل غپاڑا کرنا ، رجائیت ہونا.

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

چَمار کو چَمْڑے کا سِکَّہ

جیسا آدمی ہوتا ہے اس کی مطابق انعام پاتا ہے

سِکَّہ ٹھون٘کْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

سِکَّہ چَلْنا

حکم چلنا، رعب و داب قائم ہونا، سند مانا جانا

سِکَّہ بَنانا

رائج الوقت سکّہ ناجائز طور پر تیار کرنا، جعلی سکّہ تیار کرنا

سِکَّہ کَہْنا

وہ مصرع یا شعر جس میں بادشاہ کا نام آتا ہو سکّۂ رائج الوقت پر نقش کرنے کے لیے کہا جائے .

سِکَّہ بَیٹْھنا

سکّہ بٹھانا (رک) کا لازم ، رعب قائم ہونا ، دھاک بیٹھنا .

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

سِکَّہ جَمْنا

برتری اور کمال کا اثر قائم ہونا ؛ مرعوب ہونا .

سِکَّہ لَگانا

بازاری جوتے یا چپت مارنا جیسے اس کے سر پر موچی کا سکّہ لگا دیا یعنی جوتے مار دیے .

سِکَّہ چَلانا

سکّہ جاری کرنا، سکّہ رائج کرنا

سِکَّہ لَگْنا

سکّہ لگانا کا لازم ؛ مہر یا ٹھپا لگنا .

سِکَّہ جَمانا

سکّہ بٹھانا، اثر قائم کرنا، رعب بٹھانا

سِکَّہ کَرنا

رعب جمانا ، اثر قائم کرنا .

سِکَّہ سَٹْنا

رعب داب جاتا رہنا ۔

سِکَّہ بَننا

سکہ ڈھلنا

جَعْلی سِکَّہ

کَھرا سِکَّہ

(مجازاً) ایسی چیز جس کے قبول کرنے میں کوئی عذر مانع نہ ہو ، اصل اور اچھی چیز ، کام کی شے.

کھوٹا سِکَّہ

وہ سکّہ جو چلنے کے قابل نہ ہو، جعلی سِکّہ، ناقص سِکّہ

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

سِکَّہ مُلْتَبَس

جعلی یا بناؤٹی سکّہ ، کھوٹا سکّہ .

بے سِکَّہ

اِلٰہی سِکَّہ

مغل شہنشاہ اکبر کے عہد کا ایک سکہ جو ۱۲ ماشے ۱ ۳/۱ سرخ وزن کا گول ہوتا تھا

آدْمی ہو یا گَھن چَکَّر

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

سِکَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں سکّے رکھے یا بنائے جاتے ہیں ، ٹکسال ، خزانہ .

سِکَّہ لَگْوانا

سکّہ لگنا کا متعدی المتعدی ، مہر یا ٹھپّا لگوانا .

سِکَّہ سَنَد

(قانون) دستاویز جس پر بادشاہی سند یا مہر ہو ؛ تحریر جس پر حاکم وقت کی مہر ہو جیسے اسٹامپ یا پرامیسری نوٹ وغیرہ۔

سِکَّہ زَنی

سکّے کی ڈھلائی، سکّہ ڈھالنا، سکّہ بنانا

نَظَری سِکَّہ

فرضی دام ، غیر مرئی سکہ ۔

سِکَّہ زَن

سکّہ ڈھالنے والا شخص یا آلہ، ٹکسالیا

سِکَّہ سازی

سکّہ زنی ، سکّہ بنانے یا ڈھالنے کا کام .

سِکَّہ ساز

رک : سکّہ زن .

گَز سِکَّہ

مراد : حکومت رعب داب ، دور دورہ .

سِکَّہ لَمْبَر

وظیفہ خوار ، روزینہ دار ۔

سِکَّہ پَڑْنا

رعب قائم ہونا ؛ سکّے پر حروف و مختلف نشانات کا ٹھپّا لگنا .

سِکَّہ جاری ہونا

کسی حکمراں کے نام کا سکّہ ڈھال کر رائج کیا جانا

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

سِکَّہ جاری کَرْنا

کسی والیٔ ملک یا حکمراں کا نام و نشان سکّے پر چھاپ کر مملکت میں چلانا .

سِکَّہ جَعلی

سِکَّہ زَدی

سکّہ زنی ، سکے کی ڈھلائی .

نُقرَئی سِکَّہ

چا ندی کا سکہ ۔

کاغَذی سِکَّہ

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

سِکَّہ رائج کَرْنا

سکّہ جاری کرنا .

سِکَّہ رائج ہونا

سکّہ جاری ہونا۔

سِکَّہ بَنْدی

سکّہ بند (رک) کا اسم کیفیت ، روایت پسندی ، رواجیت .

سِکَّہ بَنْد

مسلمہ، مانا ہوا، معیاری

سِکَّہ رَواں ہونا

سکّہ چلنا یا جاری ہونا ؛ اثر قائم ہونا ، دھاک جمنا .

دِل پَر سِکَّہ ہونا

دل پر نقش ہونا، دل پر کندہ ہونا، گہرا نشان بننا

گَز اَور سِکَّہ جاری کَرْنا

جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .

گَز سِکَّہ پَر نام ہونا

حکومت قائم ہونا ، دور دورہ ہونا .

گَز اَور سِکَّہ جاری ہونا

گز اور سِکّہ جاری کرنا (رک) کا لازم ؛ شاہی رعب داب قائم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن کا سِکَّہ کے معانیدیکھیے

گَھن کا سِکَّہ

ghan kaa sikkaघन का सिक्का

گَھن کا سِکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سکۂ رائج الوقت، ٹکسال کا سکہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

घन का सिक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्तमान सिक्का, टकसाल का सिक्का, मिंट सिक्का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھن کا سِکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھن کا سِکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words