تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راو" کے متعقلہ نتائج

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

رَہُو

روہو

راو

(ہندو) راجا کا بیٹا، شہزادہ

راوَنْدِیَہ

ایک نہایت غالی فرقہ جس کے عقائد مسلمانوں کی نظر میں انتہائی گمراہ کن ہیں

راوَت عَرْض

پٹھانوں کے عہد کا ایک نہایت ہی مُقتدر عہدہ ، عارضی راوت.

راوَن بَچَّہ

(مجازاً) متکبر ، مغرور .

راوی چَین لِکھتا ہے

بہت آرام سے گُزر رہی ہے کوئی تکلیف و پریشانی نہیں ہے

راوْتی

رک : راوٹی.

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

راوَٹی

ایک وضع کا چھوٹا تنبو، برآمدے دار ایک چوبہ، دو چوبہ، تنْبو، چھولداری

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

راوَت

بہادر، سورما، سپاہی

راوَل

تعظیم اور احترام کا لفظ

راوَق

وہ کپڑا جس میں شراب چھانی جائے، شراب کو چھاننے کی صافی، مجازاً: شراب، چَھنی ہوئی شراب

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

راوَلْیا

شاہانہ، شاہی، راجوں جیسا

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

راوَنْد

اصفہان کے قریب ایک شہر، کاشان کے قریب کا ایک گاؤں، ایک پودے کا نام

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

راوِیان

راوی کی جمع.

راوَت پَنا

بہادری ، سرداری.

راوی

کسی واقعہ، خبر یا بات کا بیان کرنے والا، روایت کرنے والا

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

راوْٹی نُما

بِیچ میں سے اُٹھا ہوا اور دائیں بائیں ڈھال دار (چھت یا تن٘بو).

راوَل پِدّی

خُشکی کے پدّوں کی ایک قسم کا نام.

راوَلا کَرنا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

راوَلا لانا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

راوَن کی چھے

(ہندو) دُعائے بد ، راون کی شکست ہو .

راولا

درگاہ ، دہلیز ، ایوان .

راوَنْدِ چینی

(طب) چین کا راوند ، ایک دیسی دوا.

راوَن کا راوَن

(مجازاً) لمبے چوڑے قد کاٹھ والا (شخص).

راوین

توتا.

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

رَہْوَیّا

باشندہ، رہنے والا

رَہونج

سارس کی طرح کا اون٘چے قد کا پرند جو دریا یا جھیل میں رہتا ہے.

رَہْوا

مفلس شخص، جو کسی کے گھر میں رہے، غلام

رَہْوانا

لوہے کے اوزار سے نشان کھدوانا.

رَعُونَت آمیز

غرور بھرا، متکبرانہ

رَہْوائی

مکان کا کرایہ

رہوار

راہوار

رَہْوال

گھوڑا، رہوار

رَہْواس

رہنے کی جگہ ، مکان ، قیام ؛ ٹھہرنا ، رہنا بسنا.

رَعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

رَہ و رَسْم

رک : راہ و رسم.

رُعُونَت پَسَنْد

अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

رَہ و رَسْمِ عَامِیَانَہ

commoner's customs and traditions

رَہ و رَسْمِ عَاقِلَانَہ

prudent custom and tradition

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

ہوتے رَہو

جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔

ہوتے رَہو گے

ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

پَھلْتے پُھولْتے رہو

خوش حال ، کامیاب رہو

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

بَیٹھے رَہو

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

جِیتی رَہو

may you live long!

اردو، انگلش اور ہندی میں راو کے معانیدیکھیے

راو

raavराव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

راو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) راجا کا بیٹا، شہزادہ
  • سردار
  • (ہندو) ایک معزز خطاب
  • راجہ کا بیٹا
  • راجا، راجا کا بیٹا، سردار، امیر
  • سرکار کا معزز خطاب (حکومت برطانیہ کا)
  • (ہندو) ایک اعزازی خطاب یا لقب
  • بڑا، کلاں
  • اہیرقوم کا لقب

شعر

Urdu meaning of raav

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) raajaa ka beTaa, shahzaada
  • sardaar
  • (hinduu) ek muazziz Khitaab
  • raajaa ka beTaa
  • raajaa, raajaa ka beTaa, sardaar, amiir
  • sarkaar ka muazziz Khitaab (hukuumat bartaaniyaa ka
  • (hinduu) ek ezaazii Khitaab ya laqab
  • ba.Daa, kalaa.n
  • ahiir qaum ka laqab

English meaning of raav

Noun, Masculine

  • an honorific title of Hindus given by British government
  • prince, son of raja

राव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू धर्म) राजा का बेटा, राजकुमार
  • सरदार
  • (हिंदू धर्म) एक प्रतिष्ठित पुरस्कार
  • राजा का पुत्र
  • राजा, राजकुंवर, सरदार, धनवान
  • सरकार का प्रतिष्ठित पुरस्कार (ब्रिटेन की सरकार का)
  • (हिंदू) एक प्रतिष्ठित सम्मान या उपाधि
  • बड़ा, आकार आदि में बड़ा
  • अहीर जाति की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

رَہُو

روہو

راو

(ہندو) راجا کا بیٹا، شہزادہ

راوَنْدِیَہ

ایک نہایت غالی فرقہ جس کے عقائد مسلمانوں کی نظر میں انتہائی گمراہ کن ہیں

راوَت عَرْض

پٹھانوں کے عہد کا ایک نہایت ہی مُقتدر عہدہ ، عارضی راوت.

راوَن بَچَّہ

(مجازاً) متکبر ، مغرور .

راوی چَین لِکھتا ہے

بہت آرام سے گُزر رہی ہے کوئی تکلیف و پریشانی نہیں ہے

راوْتی

رک : راوٹی.

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

راوَٹی

ایک وضع کا چھوٹا تنبو، برآمدے دار ایک چوبہ، دو چوبہ، تنْبو، چھولداری

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

راوَت

بہادر، سورما، سپاہی

راوَل

تعظیم اور احترام کا لفظ

راوَق

وہ کپڑا جس میں شراب چھانی جائے، شراب کو چھاننے کی صافی، مجازاً: شراب، چَھنی ہوئی شراب

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

راوَلْیا

شاہانہ، شاہی، راجوں جیسا

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

راوَنْد

اصفہان کے قریب ایک شہر، کاشان کے قریب کا ایک گاؤں، ایک پودے کا نام

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

راوِیان

راوی کی جمع.

راوَت پَنا

بہادری ، سرداری.

راوی

کسی واقعہ، خبر یا بات کا بیان کرنے والا، روایت کرنے والا

راوَن سینا

راون کی فوج جس کا لباس سیاہ تھا

راوْٹی نُما

بِیچ میں سے اُٹھا ہوا اور دائیں بائیں ڈھال دار (چھت یا تن٘بو).

راوَل پِدّی

خُشکی کے پدّوں کی ایک قسم کا نام.

راوَلا کَرنا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

راوَلا لانا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

راوَن کی چھے

(ہندو) دُعائے بد ، راون کی شکست ہو .

راولا

درگاہ ، دہلیز ، ایوان .

راوَنْدِ چینی

(طب) چین کا راوند ، ایک دیسی دوا.

راوَن کا راوَن

(مجازاً) لمبے چوڑے قد کاٹھ والا (شخص).

راوین

توتا.

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

رَاوَن کی سینا

Ravan's army, band of marauders and robbers

رَہْوَیّا

باشندہ، رہنے والا

رَہونج

سارس کی طرح کا اون٘چے قد کا پرند جو دریا یا جھیل میں رہتا ہے.

رَہْوا

مفلس شخص، جو کسی کے گھر میں رہے، غلام

رَہْوانا

لوہے کے اوزار سے نشان کھدوانا.

رَعُونَت آمیز

غرور بھرا، متکبرانہ

رَہْوائی

مکان کا کرایہ

رہوار

راہوار

رَہْوال

گھوڑا، رہوار

رَہْواس

رہنے کی جگہ ، مکان ، قیام ؛ ٹھہرنا ، رہنا بسنا.

رَعُونَت

غرور، گھمنڈ، ناز، اکڑ

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

رَہ و رَسْم

رک : راہ و رسم.

رُعُونَت پَسَنْد

अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

رَہ و رَسْمِ عَامِیَانَہ

commoner's customs and traditions

رَہ و رَسْمِ عَاقِلَانَہ

prudent custom and tradition

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

ہوتے رَہو

جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔

ہوتے رَہو گے

ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

پَھلْتے پُھولْتے رہو

خوش حال ، کامیاب رہو

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

بَیٹھے رَہو

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

جِیتی رَہو

may you live long!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راو)

نام

ای-میل

تبصرہ

راو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone