تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاٹا" کے متعقلہ نتائج

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی کا طَوق

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامی کا پَٹَّہ

yoke of slavery

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

گُلَمَا

اُبھار، گومڑا.

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

glume

باریک پر جو کانٹوں یا بعض نبات کے ڈنٹھلوں پر منڈھا ہوتا ہے۔.

غِلْمَہ

بردہ، بندہ، چاکر، داس، طفل، عبد، لڑکا، مطیع، ملازم، مملوک، نوکر، نیاز مند

غُلْمَہ

काम-वासना की तेज़ी, शहवत का जोश।।

گُلْ مُوآ

(ٹھٹھیرا گری) ٹھیڑے کا لمبوترے منہ کا ہتواڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل مُوئی

رک : گُل موا جس کی یہ تصغیر ہے.

گانْڑ غُلامی

۔مونث۔(عم)(کنایۃً) دن رات کی محنت۔

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

سِیاسی غُلامی

امورِ مملکت کے سلسلے میں بیرونی طاقتوں پر انحصار .

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

خَطِ غُلامی

اِطاعَت اورغُلامی کا اِقرار نامہ

طَوقِ غُلامی پَہَننا

become a slave

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

خَطِ غُلامی لِکھ دینا

۔اقرار نامہ اس امر کا لکھ دینا کہ ہم کو تمھاری غلامی اور خدمت کرنے میں عذر نہہوگا۔ ؎

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹا کے معانیدیکھیے

گھاٹا

ghaaTaaघाटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھاٹا کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا
  • کمی
  • (گنوار) کٹے اور چھڑے (صاف کیے ہوئے) جَو کا شوربہ، آش، جو

سنسکرت - اسم، مذکر

  • دو پہاڑوں کے درمیان کی زمین یا راستہ، گھاٹی
  • اترائی، نشیب
  • گھڑا
  • گردن کے پیچھے کا حصہ
  • ناو وغیرہ سے اترنے کے لیے کنارے کی جگہ، گھاٹ

شعر

Urdu meaning of ghaaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan, Khasaaraa, zayaa.n, TuuTaa
  • kamii
  • (ganvaar) kaTe aur chha.De (saaf ki.e hu.e) jo ka shorba, aash, jo
  • do pahaa.Do.n ke daramyaan kii zamiin ya raasta, ghaaTii
  • utraa.ii, nasheb
  • gha.Daa
  • gardan ke piichhe ka hissaa
  • naav vaGaira se utarne ke li.e kinaare kii jagah, ghaaT

English meaning of ghaaTaa

Hindi - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a defile, a pass (in hills, see ghaat)
  • acclivity, declivity, ascent, descent
  • pitcher
  • back side of neck
  • a platform supported on pillars or girders leading out from the shore into a body of water, used as a landing stage for boats

घाटा के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घटने या कम होने की क्रिया या भाव, हानि, नुक़सान, कमी, ख़सारा, टूटा, वह चीज़ जो कम हो जाए, व्यापार में होने वाली आर्थिक क्षति
  • कमी
  • ( गँवार) कटे और साफ़ किए हुए जौ का शोरबा, आश, जौ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो पहाड़ों के मध्य की भुमि या मार्ग, घाटी
  • उतराई, नीचा स्थान
  • घड़ा
  • गरदन के पीछे का हिस्सा
  • नाव आदि से उतरने के लिये किनारे का स्थान, घाट

گھاٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی کا طَوق

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامی کا پَٹَّہ

yoke of slavery

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

گُلَمَا

اُبھار، گومڑا.

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

glume

باریک پر جو کانٹوں یا بعض نبات کے ڈنٹھلوں پر منڈھا ہوتا ہے۔.

غِلْمَہ

بردہ، بندہ، چاکر، داس، طفل، عبد، لڑکا، مطیع، ملازم، مملوک، نوکر، نیاز مند

غُلْمَہ

काम-वासना की तेज़ी, शहवत का जोश।।

گُلْ مُوآ

(ٹھٹھیرا گری) ٹھیڑے کا لمبوترے منہ کا ہتواڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل مُوئی

رک : گُل موا جس کی یہ تصغیر ہے.

گانْڑ غُلامی

۔مونث۔(عم)(کنایۃً) دن رات کی محنت۔

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

سِیاسی غُلامی

امورِ مملکت کے سلسلے میں بیرونی طاقتوں پر انحصار .

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

خَطِ غُلامی

اِطاعَت اورغُلامی کا اِقرار نامہ

طَوقِ غُلامی پَہَننا

become a slave

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

خَطِ غُلامی لِکھ دینا

۔اقرار نامہ اس امر کا لکھ دینا کہ ہم کو تمھاری غلامی اور خدمت کرنے میں عذر نہہوگا۔ ؎

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone