تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glume" کے متعقلہ نتائج

glume

باریک پر جو کانٹوں یا بعض نبات کے ڈنٹھلوں پر منڈھا ہوتا ہے۔.

گُلَمَا

اُبھار، گومڑا.

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

غِلْمَہ

بردہ، بندہ، چاکر، داس، طفل، عبد، لڑکا، مطیع، ملازم، مملوک، نوکر، نیاز مند

غُلْمَہ

काम-वासना की तेज़ी, शहवत का जोश।।

گُلْ مُوآ

(ٹھٹھیرا گری) ٹھیڑے کا لمبوترے منہ کا ہتواڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل مُوئی

رک : گُل موا جس کی یہ تصغیر ہے.

gloominess

تاریکی

glooming

جھُٹْپُٹا

glomerule

پھولوں کا گچھا۔.

glomerate

نباتیات و تشریح الاعضا: جمگھٹ، جھرمٹ گچھے کی صورت میں ہونا۔.

glomerulus

چھوٹے چھوٹےاعضا، نسیجوں، شریانوں وغیرہ کا جمگھٹ، خصوصاً گردے کے شعریوں کا۔.

glomerular

گولہ دار

glumaceous

{نباتیات} بَرگولا نُما

glumiferous

بَرگولہ بَردار

glomeration

گھُنڈی سازی

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی کا طَوق

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامی کا پَٹَّہ

yoke of slavery

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

گانْڑ غُلامی

۔مونث۔(عم)(کنایۃً) دن رات کی محنت۔

طَوقِ غُلامی پَہَننا

become a slave

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

سِیاسی غُلامی

امورِ مملکت کے سلسلے میں بیرونی طاقتوں پر انحصار .

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

خَطِ غُلامی

اِطاعَت اورغُلامی کا اِقرار نامہ

خَطِ غُلامی لِکھ دینا

۔اقرار نامہ اس امر کا لکھ دینا کہ ہم کو تمھاری غلامی اور خدمت کرنے میں عذر نہہوگا۔ ؎

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

glume کے لیے اردو الفاظ

glume

glume کے اردو معانی

اسم

  • باریک پر جو کانٹوں یا بعض نبات کے ڈنٹھلوں پر منڈھا ہوتا ہے۔.
  • بھوسی، چوکر۔.

glume के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बारीक पर जो कांटों या बाअज़ नबात के डंठलों पर मंढा होता है।
  • भूसी, चौकर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glume)

نام

ای-میل

تبصرہ

glume

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone