تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلمہ" کے متعقلہ نتائج

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

گُل مہندی

ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

اردو، انگلش اور ہندی میں گلمہ کے معانیدیکھیے

گلمہ

gulamaगुलमा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گلمہ کے اردو معانی

مذکر

  • درختوں کا جھنڈ
  • جھاڑی
  • فوج کی ایک تقسیم جس میں نو دستے ہوتے ہیں، اور ہر دستے میں نو ہاتھی، نورتھ ستائیس گھوڑے اور ۴۵ پیدل سپاہی ہوتے ہیں
  • تلی
  • تلی کا بڑھ جانا
  • کسی اندرونی غدود کا بڑھ جانا جو باہر سے معلوم ہوسکے

Urdu meaning of gulama

  • Roman
  • Urdu

  • daraKhto.n ka jhunD
  • jhaa.Dii
  • fauj kii ek taqsiim jis me.n nau daste hote hain, aur har daste me.n nau haathii, naurth sattaa.iis gho.De aur ४५ paidal sipaahii hote hai.n
  • talii
  • talii ka ba.Dh jaana
  • kisii andaruunii Gaduud ka ba.Dh jaana jo baahar se maaluum hoske

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

گُل مہندی

ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone