تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھے کی تیری تَوے کی میری" کے متعقلہ نتائج

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھے کی تیری تَوے کی میری کے معانیدیکھیے

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

chuulhe kii terii tave kii meriiचुल्हे की तेरी तवे की मेरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُولھے کی تیری تَوے کی میری کے اردو معانی

  • اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

Urdu meaning of chuulhe kii terii tave kii merii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chiiz apne li.e aur barii duusre ke li.e

चुल्हे की तेरी तवे की मेरी के हिंदी अर्थ

  • अच्छी चीज़ अपने लिए और बरी दूसरे के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھے کی تیری تَوے کی میری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone