تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی میری پات کی تیری" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی میری پات کی تیری کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی میری پات کی تیری

haath kii merii paat kii teriiहाथ की मेरी पात की तेरी

محاورہ

ہاتھ کی میری پات کی تیری کے اردو معانی

  • نفسانفسی ، خود غرضی ۔

हाथ की मेरी पात की तेरी के हिंदी अर्थ

  • नफ़सा-नफ़सी, ख़ुदग़रज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی میری پات کی تیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی میری پات کی تیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words