تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر بے بہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر بے بہا کے معانیدیکھیے
وزن : 212212
موضوعات: کنایۃً
گَوہَر بے بہا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمتی موتی ، گوہر نادر ، انمول موتی
شعر
دے کے یہ تجھ کو یہ لیا کہ دیا
گوہر بے بہا لیا میں نے
یہی ایک گوہر بے بہا مری زندگی کا ہے ماحصل
مجھے ڈر ہے تیری یہ بے رخی غم آرزو کو مٹا نہ دے
English meaning of gauhar-e-be-bahaa
Noun, Masculine
- precious pearl
गौहर-ए-बे-बहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमती मोती, अनमोल मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر بے بہا)
گَوہَر بے بہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔