تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا

ملک الموت کا گزر نہ ہونا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

خُفْگِی کِی نَظَر سے

ناراضگی یا غصے کی نظر کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا کے معانیدیکھیے

فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا

farishto.n kii nazar se bachnaaफ़रिश्तों की नज़र से बचना

محاورہ

فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا کے اردو معانی

  • ملک الموت کا گزر نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتوں کی نَظَر سے بَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words