تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا کے معانیدیکھیے

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

dha.Dii-dha.Dii kar ke bechnaaधड़ी-धड़ी कर के बेचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا کے اردو معانی

  • سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

Urdu meaning of dha.Dii-dha.Dii kar ke bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab ka sab faroKhat karnaa, tezii se bechnaa

धड़ी-धड़ी कर के बेचना के हिंदी अर्थ

  • सबका सब बेचना, तेज़ी से बेचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone