تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوڑ" کے متعقلہ نتائج

گَڈھ

قلعہ ، حصار .

گَڑھ

قلعہ، حصار، کوٹ

گاڑْھ

مصیبت، آفت، مُشکل

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَڈھ والا

گاڑی بان ؛ (مجازاً) چودھری.

گَڈھ پَتی

(گنجفہ) گڈھ پت (رک) کی تانیث.

گَدْھ بیری

(فیل بانی) آنڈو سے مشابہہ ایک زنجیر جو زورآور اور تیز رفتار ہاتھی کے پان٘و میں اضافہ کی جاتی ہے تا کہ وہ زورآوری نہ کرسکے.

گَڈھ کَپْتان

قلعہ کا افسر.

گَڈھ جِیتْنا

ازالۂ بکر کرنا.

گَڈھ پَت

(گنجفہ) اکبر باشاہ نے گنجفے کے پتّوں میں کچھ تغیَر کرکے ان کے نئے نام دئے تھے ، ان کمیں سے یہ چوتھا پتّہ ہے جس میں ایک پتّے پر بادشاہ تخت پر قلعہ کے اوپر بیٹھا ہے اور وزیر قلعہ کے اوپر صندلی پر بیٹھا ہے.

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

گَدْھڑا

رک : گدھا .

گَڈھ فَتْح کَرْنا

رک : گڈھ جیتنا ؛ ناممکن کو ممکن بنانا.

گدھیڑی

نہایت پھوہڑ عورت، بے تمیز اور بے سلیقہ عورت

گڑ

قلعہ

گَڈھی

چھوٹا قلعہ، چھوٹا حصار

گَدھا

سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.

گَدِھی

گدھا کی مادہ

گَڈْھری

سفید رنگ کا پردار کیڑا جو درختوں کے پتّوں اور شاخوں پر ہوتا ہے جس کے چُوسنے سے درخت اور پودے کمزور ہو جاتے ہیں.

گَدْھرا

رک : گدھا .

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گَدھیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گڑھوں

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گَدھا پَن

بیوقوفی، حماقت، نادانی

گَدھا لوٹ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس کے لگانے سے زمین پر گرا ہوا پہلوان اپنے حریف کی گرفت نکل کر اٹھ کھڑا ہوتا ہے.

گَڈِھلّا

غار ؛ گڑھا ، کھڈ.

گَدِھیّا

(تحقیراً) گدھی، مادۂ خر

گَدَھیّا

گدھے جیسا ، بے وقوفانہ ، احمقانہ.

گَدھا مار

ایک آم کا نام جو بہت بڑا اور وزنی ہوتا ہے.

گَدھا گاڑی

بوجھ دھونے کی گاڑی جس میں گدھا جوتا جاتا ہے

گَدھے اَسْوار

گدھے پر سواری کرنے والا (کنایۃً) ذلیل ، رُسوا بدنام آدمی ، بُرا آدمی.

گدھے والا

۔وہ شخص جو کرایہ کے لئے گدھے رکھتا ہے۔

گَدھا بَرَن

رک : گدھا لوٹن جو زیادہ مستعمل ہے.

گَدھا چَند

نادان ، احمق یا بیوقوف آدمی .

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گَدھا گَدھی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے

گَڈھی مانْیَہ

وہ اراضی جو اس شخص کو عطا کی جاتی تھی جو راجا کے لیے عمدہ گڈھی یا قلعہ تیار کرتا تھا.

گَدھا ہینچُو

رک : گِدّا ، ایک لوک ناچ اور اس کے ساتھ گایا جانے والا گیت.

گدھوں کا بخار چڑھنا

شدت سے تپ ہونا

گَدھا کُھجاوَن

ایک احمق کا دوسرے احمق کو سراہنا ، ایک بیوقوف کا دوسرے بیوقوف کی خوشامد کرنا.

گَدھے کی دُم

(کنایۃً) گدھے کا بچّہ ، احمق ، بے وقوف .

گَدھا بَنْنا

گدھا بنانا (رک) کا لازم ، بے وقوف بننا نیز سخت محنت کرنا.

گَدھوں بُخار چَڑْھنا

شدت سے بخار چڑھنا ، بخار کی شدید کیفیت ہونا .

گَدھے لوٹْنا

ویرانی ہو جانا ، غیر آباد ہونا ، چہل پہل نہ رہنا .

گَدْھڑے چَڑْوانا

ذلت و رُسوائی کی غرض سے گدھے پر چڑھانا ، مُنھ کالا کر کے شہرمیں پھروانا (جو ایک سزا تھی).

گَدھوں پَہ عِلْم لادْنا

رک : گدھے پر کتابیں لادنا .

گَدھوں سے کھیت چَرْوانا

غیر مستحق لوگوں پر انعام و اکرام کرنا ، غیر مستحق لوگوں سے اچھا سلوک کرنا .

گَدھوں کے ہَل چَلْوانا

۔متعدی ویران کردینا۔

گَدھوں کا ہَل چَلْوانا

گدھوں کے ہل چلانا (رک) کا متعدی المتعدی.

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گدھی کا بچہ

بچہ خر بیوقوف گالی کے طور پر استعمال ہوتا ہے

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

گَدھوں کے ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھوں کا ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھے پَر چَڑْھنا

گدھے پر چڑھانا (رک) کا لازم نیز گدھے کی سواری کرنا .

گَدھا گھوڑا یَکْساں

اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہیں (بے انصافی اور نا قدر شناسی کے موقع پر مستعمل).

گدھوں سیتلا نکلنا

شدت سے چیچک نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوڑ کے معانیدیکھیے

گَوڑ

gau.Dगौड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

گَوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)
  • برہمنوں کی ایک ذات
  • (موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ، جس میں سب شدہ سُر لگتے ہیں

Urdu meaning of gau.D

  • Roman
  • Urdu

  • bangaal ka vastii hissaa, qadiim daar-ul-salatnat ka naam, niiz is muqaam ka baashindaa (umuuman sahar-e-nagaal ke havaale se mustaamal
  • brahmNo.n kii ek zaat
  • (muusiiqii) sampuurN jaatii ka ek raag, jis me.n sab shuudaa sur lagte hai.n

गौड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त देश का निवासी।
  • वंग देश का वह प्राचीन विभाग जो किसी के मत से मध्य बंगाल से उड़ीसा की उत्तरी सीमा तक और किसी के मत से वर्तमान बर्दवान के आस-पास था।
  • बंगाल का पुराना नाम
  • ब्राह्मणों का एक वर्ग
  • कायस्थों की एक उपजाति
  • राजपूतों की एक शाखा
  • (संगीत) एक राग जो तीसरे पहर तथा संध्या के समय गाया जाता है।

گَوڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڈھ

قلعہ ، حصار .

گَڑھ

قلعہ، حصار، کوٹ

گاڑْھ

مصیبت، آفت، مُشکل

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گَڈھ والا

گاڑی بان ؛ (مجازاً) چودھری.

گَڈھ پَتی

(گنجفہ) گڈھ پت (رک) کی تانیث.

گَدْھ بیری

(فیل بانی) آنڈو سے مشابہہ ایک زنجیر جو زورآور اور تیز رفتار ہاتھی کے پان٘و میں اضافہ کی جاتی ہے تا کہ وہ زورآوری نہ کرسکے.

گَڈھ کَپْتان

قلعہ کا افسر.

گَڈھ جِیتْنا

ازالۂ بکر کرنا.

گَڈھ پَت

(گنجفہ) اکبر باشاہ نے گنجفے کے پتّوں میں کچھ تغیَر کرکے ان کے نئے نام دئے تھے ، ان کمیں سے یہ چوتھا پتّہ ہے جس میں ایک پتّے پر بادشاہ تخت پر قلعہ کے اوپر بیٹھا ہے اور وزیر قلعہ کے اوپر صندلی پر بیٹھا ہے.

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

گَدْھڑا

رک : گدھا .

گَڈھ فَتْح کَرْنا

رک : گڈھ جیتنا ؛ ناممکن کو ممکن بنانا.

گدھیڑی

نہایت پھوہڑ عورت، بے تمیز اور بے سلیقہ عورت

گڑ

قلعہ

گَڈھی

چھوٹا قلعہ، چھوٹا حصار

گَدھا

سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.

گَدِھی

گدھا کی مادہ

گَڈْھری

سفید رنگ کا پردار کیڑا جو درختوں کے پتّوں اور شاخوں پر ہوتا ہے جس کے چُوسنے سے درخت اور پودے کمزور ہو جاتے ہیں.

گَدْھرا

رک : گدھا .

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گَدھیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گڑھوں

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گَدھا پَن

بیوقوفی، حماقت، نادانی

گَدھا لوٹ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس کے لگانے سے زمین پر گرا ہوا پہلوان اپنے حریف کی گرفت نکل کر اٹھ کھڑا ہوتا ہے.

گَڈِھلّا

غار ؛ گڑھا ، کھڈ.

گَدِھیّا

(تحقیراً) گدھی، مادۂ خر

گَدَھیّا

گدھے جیسا ، بے وقوفانہ ، احمقانہ.

گَدھا مار

ایک آم کا نام جو بہت بڑا اور وزنی ہوتا ہے.

گَدھا گاڑی

بوجھ دھونے کی گاڑی جس میں گدھا جوتا جاتا ہے

گَدھے اَسْوار

گدھے پر سواری کرنے والا (کنایۃً) ذلیل ، رُسوا بدنام آدمی ، بُرا آدمی.

گدھے والا

۔وہ شخص جو کرایہ کے لئے گدھے رکھتا ہے۔

گَدھا بَرَن

رک : گدھا لوٹن جو زیادہ مستعمل ہے.

گَدھا چَند

نادان ، احمق یا بیوقوف آدمی .

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گَدھا گَدھی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے

گَڈھی مانْیَہ

وہ اراضی جو اس شخص کو عطا کی جاتی تھی جو راجا کے لیے عمدہ گڈھی یا قلعہ تیار کرتا تھا.

گَدھا ہینچُو

رک : گِدّا ، ایک لوک ناچ اور اس کے ساتھ گایا جانے والا گیت.

گدھوں کا بخار چڑھنا

شدت سے تپ ہونا

گَدھا کُھجاوَن

ایک احمق کا دوسرے احمق کو سراہنا ، ایک بیوقوف کا دوسرے بیوقوف کی خوشامد کرنا.

گَدھے کی دُم

(کنایۃً) گدھے کا بچّہ ، احمق ، بے وقوف .

گَدھا بَنْنا

گدھا بنانا (رک) کا لازم ، بے وقوف بننا نیز سخت محنت کرنا.

گَدھوں بُخار چَڑْھنا

شدت سے بخار چڑھنا ، بخار کی شدید کیفیت ہونا .

گَدھے لوٹْنا

ویرانی ہو جانا ، غیر آباد ہونا ، چہل پہل نہ رہنا .

گَدْھڑے چَڑْوانا

ذلت و رُسوائی کی غرض سے گدھے پر چڑھانا ، مُنھ کالا کر کے شہرمیں پھروانا (جو ایک سزا تھی).

گَدھوں پَہ عِلْم لادْنا

رک : گدھے پر کتابیں لادنا .

گَدھوں سے کھیت چَرْوانا

غیر مستحق لوگوں پر انعام و اکرام کرنا ، غیر مستحق لوگوں سے اچھا سلوک کرنا .

گَدھوں کے ہَل چَلْوانا

۔متعدی ویران کردینا۔

گَدھوں کا ہَل چَلْوانا

گدھوں کے ہل چلانا (رک) کا متعدی المتعدی.

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گدھی کا بچہ

بچہ خر بیوقوف گالی کے طور پر استعمال ہوتا ہے

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

گَدھوں کے ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھوں کا ہَل پِھرْوانا

تباہ و برباد کروا دینا ، اُجڑوانا .

گَدھے پَر چَڑْھنا

گدھے پر چڑھانا (رک) کا لازم نیز گدھے کی سواری کرنا .

گَدھا گھوڑا یَکْساں

اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہیں (بے انصافی اور نا قدر شناسی کے موقع پر مستعمل).

گدھوں سیتلا نکلنا

شدت سے چیچک نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone