تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھا گَدھی" کے متعقلہ نتائج

گَدھا گَدھی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھا گَدھی کی شادی

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا گَدھی کے معانیدیکھیے

گَدھا گَدھی

gadhaa-gadhiiगधा-गधी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گَدھا گَدھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدھا ہینچو نام کا ایک کھیل
  • لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے

Urdu meaning of gadhaa-gadhii

  • Roman
  • Urdu

  • gadhaa hiincho naam ka ek khel
  • la.Dko.n ka ek khel jis me.n ek la.Dkaa duusre la.Dke kii aa.nkhe.n band kar ke baiTh jaataa hai aur baaqii la.Dke idhar udhar chhip jaate hain, aa.nkhe.n band karne vaala la.Dkaa us la.Dke se jis kii aa.nkhe.n band hotii hai.n ek ek maKhfii la.Dke ka naam lekar puuchhtaa hai ki is kii kahaa.n paatii, agar is ne Galiiz bataayaa to vo pukaarte hai.n fulaa.n gadhe, pas ye hiincho kah kar nikal aataa hai aur jo sahii bataayaa to vo pukaartaa hai fulaa.n gadhii, ye bhii nikal aataa hai, jab gadhe ek taraf aur gadhiiyaa.n ek taraf akhTii hojaatii hai.n to jis qadar la.Dke gadhe nikalte hai.n vo sab gadhiyo.n kii chaDhyaayaa.n lete hai.n jo sab me.n pahlii gadhii nikaltii hai vo phuulpaan kii gadhii kahlaatii hai aur ab kii dafaa use aa.nkhe.n band karvaanaa pa.Dtii hai.n aur ye silsilaa jaarii rahtaa hai

English meaning of gadhaa-gadhii

Noun, Masculine

  • a boys' game

गधा-गधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गधाहेंचू नाम का एक खेल
  • लड़कों का एक खेल जिस में एक लड़का दूसरे लड़के की आँखें बंद कर के बैठ जाता है और बाक़ी लड़के इधर उधर छुप जाते हैं, आँखें बंद करने वाला लड़का उस लड़के से जिस की आँखें बंद होती हैं एक एक छुपे हुए लड़के का नाम लेकर पूछता है कि इस की कहाँ पाती, अगर इस ने ग़लत बताया तो वो पुकारते हैं फ़ुलां गधे, बस ये हींचो कह कर निकल आता है और जो सही बताया तो वो पुकारता है फ़ुलां गधी, ये भी निकल आता है, जब गधे एक तरफ़ और गधियाँ एक तरफ़ इकट्ठी हो जाती हैं तो जिस क़दर लड़के गधे निकलते हैं वो सब गधियों की चढ़ियाँ लेते हैं जो सब में पहली गधी निकलती है वो फूलपान की गधी कहलाती है और अब की दफ़ा उसे आँखें बंद करवाना पड़ती हैं और ये सिलसिला जारी रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھا گَدھی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتا ہے اور باقی لڑکے اِدھر اُدھر چھپ جاتے ہیں، آنکھیں بند کرنے والا لڑکا اُس لڑکے سے جس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں ایک ایک مخفی لڑکے کا نام لے کر پوچھتا ہے کہ اس کی کہاں پاتی، اگر اس نے غلیظ بتایا تو وہ پکارتے ہیں فلاں گدھے، پس یہ ہینچو کہہ کر نکل آتا ہے اور جو صحیح بتایا تو وہ پکارتا ہے فلاں گدھی، یہ بھی نکل آتا ہے، جب گدھے ایک طرف اور گدھیاں ایک طرف اکھٹی ہوجاتی ہیں تو جس قدر لڑکے گدھے نکلتے ہیں وہ سب گدھیوں کی چڈھیاں لیتے ہیں جو سب میں پہلی گدھی نکلتی ہے وہ پھول پان کی گدھی کہلاتی ہے اور اب کی دفعہ اسے آنکھیں بند کروانا پڑتی ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھا گَدھی کی شادی

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھا گَدھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھا گَدھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone