تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گرمیٔ بازار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گرمیٔ بازار کے معانیدیکھیے
گرمیٔ بازار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہرت، شہرہ، ناموری، دھوم
- گرم بازاری، رونق، چہل پہل، خریداروں کی کثرت
- عامۃ الناس کی توجہ انگیزی بیداری ذہن، خود نُمائی
- گرم بازاری، رونقِ بازار، گہماگہمی
شعر
رو میں آئے تو وہ خود گرمئ بازار ہوئے
ہم جنہیں ہاتھ لگا کر بھی گنہ گار ہوئے
سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کر
گھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کر
گرتے ہیں لوگ گرمئ بازار دیکھ کر
سرکار دیکھ کر مری سرکار دیکھ کر
English meaning of garmii-e-baazaar
Noun, Feminine
- market's peak, abundance of customers, demand of goods
गर्मी-ए-बाज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाज़ार में भाव की तेज़ी, ग्राहकों की बहुतायत, माल की माँग, चहल-पहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گرمیٔ بازار)
گرمیٔ بازار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔