تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم کے معانیدیکھیے
Roman
گَرْم کے اردو معانی
فعل متعلق
- تپتا ہوا ، جلتا ہوا ، سوزاں ، جس کا درجۂ حرارت زیادہ رہتا ہو ، تپاں (سرد کی ضد).
- جلدی سے ، عُجلت سے ، شتابی سے.
- غصّے سے ، غضبناک ہو کر.
- (رفتار کے لیے) تیز ، تند ، طرّار.
- مصروف ، مشغول ، سر گرم.
- مستعد ، تیّار ، آمادہ.
- سخت ، تند ، (مزاح اور طبیعت کے لیے) تیز.
- خفا ، ناراض.
- زیادہ ، بہت زیادہ ، بے حد (بہتاب اور تپاک کے لیے).
- شوخ ، چُلبُلا ، شرارتی ، بے باک.
- حِدّت پیدا کرنے والی ، گرمی پیدا کرنے والی ، حرارتِ غریزی کو بڑھانے والی (دوا وغیرہ کی خاصیت کے لیے).
- . بلیغ ، بلند ، پُر اثر (مضمون یا شاعری وغیرہ).
- تیز ، پُر اثر ، جوشیلا ، پُرجوش .
- غضبناک ، غصّہ سے بھرا ہوا.
- سخت ، ناگوار ، تلخ .
- اختلاط رکھنے والا ، گُھلنے ملنے والا.
- خوب ، کھگرا ، چوکھا.
- صفراوی ، پت کا .
صفت
- ۔(ف) ۱۔جلد۲۔تیز ۳۔کثرت اور بہتات ظاہر کرنے کے لئے ۴۔سرد کا مقابل ۵۔سرگرم) صفت۱۔تَتّا ۔جلتا ہوا ۲۔مزاج میں گرم ۳۔تیز رفتار ۴۔ سرکا مقابل ۵۔(کنایۃً) اختلاط رکھنے والا۔؎
- گرم
شعر
اب ہم بھی سوچتے ہیں کہ بازار گرم ہے
اپنا ضمیر بیچ کے دنیا خرید لیں
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشک
یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
Urdu meaning of garm
Roman
- tapta hu.a, jaltaa hu.a, sozaa.n, jis ka darja-e-haraarat zyaadaa rahtaa ho, tapaa.n (sard kii zid)
- jaldii se, ujlat se, shataabii se
- gusse se, Gazabnaak ho kar
- (raftaar ke li.e) tez, tund, tarraar
- masruuf, mashGuul, sargarm
- mustid, tiiXyaar, aamaada
- saKht, tund, (mazaah aur tabiiyat ke li.e) tez
- Khafaa, naaraaz
- zyaadaa, bahut zyaadaa, behad (bahtaab aur tapaak ke li.e)
- shoKh, chulbulaa, sharaartii, bebaak
- hiddat paida karnevaalii, garmii paida karnevaalii, haraarat-e-Gariizii ko ba.Dhaane vaalii (davaa vaGaira kii Khaasiiyat ke li.e)
- . baliiG, buland, par asar (mazmuun ya shaayarii vaGaira)
- tez, par asar, joshiilaa, purjosh
- Gazabnaak, gussaa se bhara hu.a
- saKht, naagavaar, talKh
- iKhatilaat rakhne vaala, ghulne milne vaala
- Khuub, khagraa, chaukhaa
- sifar u.u.i.i, pat ka
- ۔(pha) १।jalad२।tez ३।kasrat aur bohtaat zaahir karne ke li.e ४।sard ka muqaabil ५।sargarm) sifat१।tata ।jaltaa hu.a २।mizaaj me.n garm ३।tez raftaar ४। sarka muqaabil ५।(kanaa.en) iKhatilaat rakhne vaala।
- garm
English meaning of garm
Adverb
- quickly, rapidly, angrily
Adjective
- ardent, eager, lively, brisk (as market)
- burning, warm
- fiery, passionate
- hot
- irascible, bad-tempered
- warm, hot, ardent, zealous
- hot, warm
गर्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ' गरम '
- (प्राणी या शरीर) जिसका ताप मान सहज या स्वाभाविक से कुछ अधिक या ऊपर हो। उस प्रकार का जैसा ज्वर या बुखार में होता है। जैसे-रोज संध्या को इसका बदन गरम हो जाता है।
- जलता हुआ, दहकता हुआ
- (पदार्थ) जिसका ताप-मान जीवों या प्राणियों के सहज और स्वाभाविक ताप-मान से कुछ अधिक हो। जैसे-नहाने का गरम पानी, दोपहर की गरम हवा।
- जिसे छूने पर ताप की अनुभूति हो; उष्ण; ी
- तप्त, उष्ण, जो गर्म हो, गर्म तासीर- वाला, उष्णवीर्य, तीव्र, तेज़, शीघ्र, जल्द, क्रुद्ध, कुपित।।
- ऊँचे तापमानवाला; जलता हुआ
- तीखा; तेज़
- क्रोधित; शीघ्र ही उत्तेजित होने वाला
- उष्णवीर्य; जोश से भरा हुआ
- तप्त
- वह क्षेत्र जहाँ ी अधिक पड़ती हो।
- गरम
گَرْم سے متعلق کہاوتیں
گَرْم کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظالِم گُداز
ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .
ظالِم سَماج
سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت
ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے
زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے
ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا
ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے
ظالِم کی داد خُدا کے گَھر
زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے
ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں
ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.
ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے
جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.
ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا
مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے
جَعْلِ مُرَکَّب
(تصوف) جعل مرکب عبارت ہے نفس تقرر اعیان ثابتہ سے علم الہیٰ میں ایجاب کے ساتھ کہ جن پر آثار اور احکام مرتب ہوں.
ہے ظالِم
کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sulh
सुल्ह
.صُلْح
treaty, reconciliation, rapprochement
[ Kabootar-bazon mein apsi sulh huyi ki ek dusre ke pakDe hue kabootar wapas karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaara
इजारा
.اِجارَہ
rent, lease, monopoly
[ Waqti zaroorat ke liye ijara par makan hi le liya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saudaa
सौदा
.سَودا
trade, goods, groceries
[ Sauda kiye baghair koi bhi saman nahin kharidna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zimmadaarii
ज़िम्मादारी
.ذمہ داری
guarantee, responsibility, liability, trust
[ Billi ke gale mein ghanti baandhne ki zimmedari kaun lega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaar
कारोबार
.کَارُوْبار
business, trade
[ Ram ki sakht mehnat se uska karobar din-raat phal-phool raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahliyat
अहलियत
.اَہْلِیَت
ability, eligibility, capability
[ Ahmad tahqeeq karne ki ahliyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haafiza
हाफ़िज़ा
.حافِظَہ
good memory, memory
[ Budhape mein hafiza kaam nahin deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
wisdom, intelligence, consciousness, sense, mannerly
[ Hamne taleem ke sath-sath shuoor bhi hasil kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashshaaq
मश्शाक़
.مَشّاق
proficient, expert
[ Mashshaq ustad chand gazlen sirf kahin-kahin islah de kar durust kar dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
treated cruelly, an oppressed person
[ Hukoomat ne mazloom kisanon ki awaz par dhyan diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم)
گَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔