تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپ" کے متعقلہ نتائج

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

گَرہ راج

ستاروں کے سردار چاند، سورج، مشتری

گرہن کرنا

پکڑ لینا، لینا

گَرہَن ہونا

رک : گرہن پڑنا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے

تارا گِرَہ

سورج اور چان٘د کے علاوہ پانچ دوسرے ذیلی ستاروں کا گروہ

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

مَت سَنْگرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپ کے معانیدیکھیے

گَپ

gapगप

اصل: ہندی

وزن : 2

گَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھوٹی بات، افواہ
  • گفتگو، بات چیت
  • بکواس، بک بک، بے تکی بات نیز سرگزشت، داستان، افسانہ
  • شیخی، ڈینگ، بَڑ، مبالغہ آمیز گفتگو
  • دل لگی کی بات، ہنسی مذاق کی بات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَپ

جلدی سے حلق وغیرہ میں اتر جانے کی آواز .

English meaning of gap

Noun, Feminine

गप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • केवल मन बहलाने के लिए की जानेवाली इधर-उधर की बातें। मनोविनोद के लिए की जानेवाली व्यर्थ की बातचीत। महा०-गप लड़ाना = आपस में इधर-उधर और प्रायः व्यर्थ की बातें करना। पद-प-शप इधर-उधर की बातें। बहुत ही साधारण कोटि का या व्यर्थ का वार्तालाप।
  • झूठी ख़बर, डींग, बकवास, अफ़वाह
  • बिलकुल कपोल-कल्पित और झूठी बात, अथवा ऐसी बात जिसका कुछ भी ठीक-ठिकाना न हो। महा०-गप उड़ाना-झूठी और व्यर्थ की बात का लोगों में प्रचार या प्रसार करना।
  • इधर-उधर की बात
  • मिथ्यावाद, अपवाद, व्यर्थ बात, बकवास, उड़ती हुई बात ।
  • प्रयोजनरहित बातचीत; (गॉसिप)
  • झूठी बात या तारीफ़; डींग
  • कल्पित बात; गल्प।

گَپ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone