تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَپ" کے متعقلہ نتائج

گَڑَپ

جلدی سے ملائم چیز میں گُھس جانے کی آواز ، غڑپ .

گُڑَپ سے

quickly, suddenly

گَڑََپ دینی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گَڑََپ دیسی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گُڑَپ کَر جانا

gulp down

گَڑْپَھینک

رک : گڑپنکھ معنی نمبر ۱ .

گَڑْ پَنکھ

بڑے بڑے پروں والے ایک پرند کا نام .

گُڑ پُشْپ

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گُڑ پُھول

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَپ کے معانیدیکھیے

گَڑَپ

ga.Dapगड़प

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَڑَپ کے اردو معانی

  • جلدی سے ملائم چیز میں گُھس جانے کی آواز ، غڑپ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَڑَپ

کسی چیز کے ڈوبنے یا یکایک اندر داخل ہونے کی آواز

Urdu meaning of ga.Dap

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii se mulaa.im chiiz me.n ghus jaane kii aavaaz, gu.Dap

English meaning of ga.Dap

  • in the giving of a gulp, in a trice, suddenly, down you go, in you go, down with you

गड़प के हिंदी अर्थ

  • जल्दी से मुलायम चीज़ में घुस जाने की आवाज़, गुड़ुप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑَپ

جلدی سے ملائم چیز میں گُھس جانے کی آواز ، غڑپ .

گُڑَپ سے

quickly, suddenly

گَڑََپ دینی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گَڑََپ دیسی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گُڑَپ کَر جانا

gulp down

گَڑْپَھینک

رک : گڑپنکھ معنی نمبر ۱ .

گَڑْ پَنکھ

بڑے بڑے پروں والے ایک پرند کا نام .

گُڑ پُشْپ

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گُڑ پُھول

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone