تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْج" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْج کے معانیدیکھیے

گَنْج

ganjगंज

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گَنْج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بالوں کا سر پر نہ جمنا۔ ۲۔ہاٹ بازار۔ منڈی۔

فارسی - اسم، مذکر

  • (عموماً قیمتی اشیاء کا) ذخیرہ یا مخزن ، خزانہ ؛ دقیتہ ، کنز.
  • منڈی ، آبادی ، بستی .
  • ڈھیر ، ان٘بار ، کثرت.
  • بازار جہاں غلّہ فروش غلّہ جمع کر کے فروخت کرتے ہیں ، اناج منڈی.
  • انبار ، جس میں بہت سی چیزیں سمائی ہوتی ہوں ، وہ چیز جس میں چاقو ، قینچی ، موچنہ ، نشتر وغیرہ چھوٹے آلات رکھے یا لگائے جائیں.
  • گنج آتشی ، اتشیں کا انبار ، ڈھیر.
  • ۔(ف۔ بالفتح۔ سونے چاندی کا خزانہ۔ سنسکرت میں کان مَعْدَن) مذکر۔ ۱۔خزانہ۔ دفینہ۔ مال و دولت۔ جواہر جو زیر زمین پنہاں ہوں۔ ؎ ۲۔ ذخیرہ۔ گودام۔ ۳۔ مخزن۔ خزینہ۔ ۴۔(ھ) اناج کی منڈی۔ وہ بازار جہاں غلہ فروش غلہ جمع کرکے بیچتے ہیں۔ ۵(ھ) انبار۔ ڈھیر۔ ۶۔بہت سے پڑاقو
  • چھوٹی سی آبادی ، بستی ، جیسے : پہاڑ گنج ، گشن گنج وغیرہ.

شعر

Urdu meaning of ganj

Roman

  • sar par baal na jamne aur gir jaane ka marz ; ganjaapan, baalKhoraa ; qudratii taur par baalo.n ka sar se jha.D jaana
  • ۔(ha) muzakkar। १।baalo.n ka sar par na jamunaa। २।hauT baazaar। manDii
  • (umuuman qiimtii ashiiyaa ka) zaKhiiraa ya maKhzan, Khazaanaa ; daqiitaa, kanz
  • manDii, aabaadii, bastii
  • Dher, ambaar, kasrat
  • baazaar jahaa.n gala farosh gala jamaa kar ke faroKhat karte hai.n, anaaj manDii
  • ambaar, jis me.n bahut sii chiize.n samaa.ii hotii huu.n, vo chiiz jis me.n chaaquu, qainchii, mochanaa, nashtar vaGaira chhoTe aalaat rakhe ya lagaa.e jaa.e.n
  • ganj aatishii, atshe.n ka ambaar, Dher
  • ۔(pha। baalaftah। sone chaandii ka Khazaanaa। sanskrit me.n kaan maa॒dan) muzakkar। १।Khazaanaa। dafiina। maal-o-daulat। javaahar jo zar-e-zamiin pinhaa.n huu.n। २। zaKhiiraa। godaam। ३। maKhzan। Khaziinaa। ४।(ha) anaaj kii manDii। vo baazaar jahaa.n Gallaafrosh Galla jamaa karke bechte hain। ५(ha) ambaar। Dher। ६।bahut se pa.Dhaakuu
  • chhoTii sii aabaadii, bastii, jaise ha pahaa.D ganj, gashin ganj vaGaira

English meaning of ganj

Sanskrit - Noun, Masculine

  • baldness

Persian - Noun, Masculine

  • heap
  • market, especially grain market, emporium
  • small town, place where people of a community live, settlement
  • treasure
  • treasure, wealth

गंज के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें सिर के बाल सदा के लिए झड़ जाते हैं। खल्वाट। (बाल्डनेस)
  • बाल झड़ने वाला एक रोग
  • सिर में निकलनेवाली एक प्रकार की फुसियाँ। पुं० [फा०] १. खजाना। कोश। २. ढेर। राशि।
  • सिर में निकलने वाली छोटी-छोटी फुंसियाँ
  • बालखोरा रोग
  • ापन
  • भगौना; खाना पकाने का बरतन।

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोदाम, ख़ज़ाना, बाज़ार, मंडी, ढेर, बाल गिर जाना
  • निधि, खज़ाना, कोष।।

क्रिया-विशेषण

  • कुछ नामों के अंत में लगकर बस्तियों या बाज़ारों का अर्थ देता है, जहाँ व्यापारी रहते और व्यापार करते हैं, जैसे- किशनगंज।

گَنْج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone