Search results
Saved words
Showing results for "ganDaa"
Meaning ofSee meaning ganDaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of ganDaa
Noun, Masculine
- knotted string used as amulet
- an amulet or charm, talisman
- ring round the neck of turtle dove or ringdove
- a kind of horse-collar
- blot, spot, a round mark
- disjunction, separation
- set of four, four cowries or coins
- sugar cane
Sher Examples
thak ga.e ham to fusūñ-sāziyāñ karte karte
us pe chaltā nahīñ mutlaq koī ganDā ta.avīz
thak gae hum to fusun-saziyan karte karte
us pe chalta nahin mutlaq koi ganDa tawiz
गंडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तागे, रस्सी आदि में लगाई जानेवाली गाँठ
- दैविक उपद्रवों, बाधाओं आदि से रक्षित रहने के लिए कलाई या गरदन में लपेटकर बाँधा जानेवाला मंत्र-पूत डोरा या सूत।
- छल्ला, कड़ा
- कंठ, कंठा, कंठी
- रस्सी, कपड़े आदि में विशेष प्रकार से फेरा देकर बनाया हुआ बंधन या गाँठ
- पशुओं के गले में बाँधा जाने वाला कौड़ियों और घुँघरू लगा पट्टा
- तोते, चिड़ियों आदि के ऊपर पाई जाने वाली आड़ी या गोलाकार धारी।
گَنْڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ
- (ریاضی) چار اکائیوں کا ایک عدد، عموماً چار کوڑیوں یا چار پیسے (آنہ) بطور ایک عدد (اس کا اطلاق چار روپے یا چار اشرفیوں پر بھی ہوتا ہے)
- وہ طوق جو بعض پرندوں (مثلاً طوطا، فاختہ) کے گلے میں ہوتا ہے، کنٹھ، کنٹھا
- سفید پر جو کبوتر کے بازو میں نکلتے ہیں
- کوئی دھبا، گول نشان
- رنگائی کا دھبّا جو کپڑے پر یکساں رنگ نہ چڑھنے سے پڑ جائے، تاگے کی بندش جو چندری رنگنے کے لیے کپڑے پر لگائی جائے
- پتا جو گھوڑے کے گلے میں دالا جاتا ہے، نیز گھوڑے کا ایک ساز جو گلے میں پہناتے ہیں، یا کوڑیوں اور گھنگریوں وغیرہ کا حلقہ جو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں
- انحصار، تکیہ
Rhyming words of ganDaa
Compound words of ganDaa
Showing search results for: English meaning of ganda
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ganDaa)
ganDaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone