تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدھے کے سر سے سینگ" کے متعقلہ نتائج

گدھے کے سر سے سینگ

کسی چیز کا نام و نشان معدوم ہونا کی جگہ مستعمل، ایسے غائب ہونا کہ کبھی تھے ہی نہیں

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

دھوبی سے جِیتے نَہِیں گَدھے کے کان مَروڑَت ہو

رک : دھوبی سے جیت نہ پائے الخ.

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

ایک دُوسرے کے قریب یا مُتّصِل ہونا .

دِوانوں کے کیا سَر سِینگ ہوتے ہیں

بیوقوف ہو ، یعنی تمہارے سڑی یا سودائی ہونے میں کوئی شک نہیں .

کوئی پانو سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

اردو، انگلش اور ہندی میں گدھے کے سر سے سینگ کے معانیدیکھیے

گدھے کے سر سے سینگ

gadhe ke sar se sii.ngगधे के सर से सींग

ضرب المثل

مادہ: گَدھے

گدھے کے سر سے سینگ کے اردو معانی

  • کسی چیز کا نام و نشان معدوم ہونا کی جگہ مستعمل، ایسے غائب ہونا کہ کبھی تھے ہی نہیں

गधे के सर से सींग के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का सिरे से ख़त्म हो जाना, ऐसे ग़ायब होना कि कभी थे ही नहीं, बिल्कुल न होना की जगह प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدھے کے سر سے سینگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدھے کے سر سے سینگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words