تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

ہمکلام یا ہمراز ہونا ؛ ایک جگہ بیٹھ کر باہم صلاح ، مشورہ یا گفتگو کرنا .

سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

جمع ہونا ، اَکَٹّھا ہونا ، کسی کے خلِاف سازش کرنا.

سَر جوڑ کے گُزارا کَرنا

اتفاق سے بسر کرنا

کوئی پانو سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

sar se sar jo.D ke baiThnaaसर से सर जोड़ के बैठना

  • Roman
  • Urdu

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • ہمکلام یا ہمراز ہونا ؛ ایک جگہ بیٹھ کر باہم صلاح ، مشورہ یا گفتگو کرنا .
  • ایک دُوسرے کے قریب یا مُتّصِل ہونا .

Urdu meaning of sar se sar jo.D ke baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamaklaam ya hamraaz honaa ; ek jagah baiTh kar baaham salaah, mashvara ya guftagu karnaa
  • ek duu.osre ke qariib ya muttasil honaa

सर से सर जोड़ के बैठना के हिंदी अर्थ

  • ۲. एक दूओसरे के क़रीब या मुत्तसिल होना
  • ۱. हमकलाम या हमराज़ होना , एक जगह बैठ कर बाहम सलाह, मश्वरा या गुफ़्तगु करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

ہمکلام یا ہمراز ہونا ؛ ایک جگہ بیٹھ کر باہم صلاح ، مشورہ یا گفتگو کرنا .

سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

جمع ہونا ، اَکَٹّھا ہونا ، کسی کے خلِاف سازش کرنا.

سَر جوڑ کے گُزارا کَرنا

اتفاق سے بسر کرنا

کوئی پانو سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone