تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڑْبَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْبَڑ کے معانیدیکھیے
گَڑْبَڑ کے اردو معانی
صفت
- الجھن، دشواری، جھمیلا، جھنجھٹ
- جھگڑا، ہنگامہ، فساد، خلفشار
- بے قاعدگی، بد نظمی، بے ترتیبی، ابتری
- رکاوٹ، خلل
- شور و غُل
- قُراقُر، پیٹ کے بولنے کی آواز، آوازِ شکم
- درہم برہم، تہ و بالا
- ناہموار، سنگلاخ (زمین)
- ٹیڑھا، پیچیدہ، اُلجھا ہوا
- گڈمڈ، خلط ملط، رکاوٹ
شعر
کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ
آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ
مرے دل کے ہاتھوں سے ہجر وفا میں مری زندگی میں نہ ہو جائے گڑبڑ
کبھی کثرت رنج و غم کا تھپیڑا کبھی جوش امید و حسرت کی اوجھڑ
بہایا مضامین کا تم نے دریا غزل میں بہت خوب اشعار لکھے
زمانے کو اے نوحؔ حیرت نہ کیوں ہو کہ طوفان ایسا زمین ایسی گڑبڑ
English meaning of ga.Dba.D
Adjective
- anarchy, disturbance, riot
- derangement, mismanagement, disorder
- hustle bustle,chaos
- confusion, mental disturbance, distraction, bewilderment
- ruined
- mismanaged, mixed, complexed
गड़बड़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खलबली, अव्यवस्था, झमेला
- जिसमें ठीक क्रम, परम्परा, व्यवस्था आदि का अभाव हो। विशृंखल। जैसे-तुम्हारा यह लेखा बहुत गड़बड़ है।
- बिना किसी क्रम, नियम या व्यवस्था के अथवा खराब या भद्दी तरह से आपस में मिला या मिलाया हुआ। जैसे-तुमने अलमारी की सब पुस्तकें गड़बड़ कर दीं।
- कुप्रबंध।
گَڑْبَڑ کے مترادفات
گَڑْبَڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڑْبَڑ)
گَڑْبَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔