تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانا بَجانا" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانا بَجانا کے معانیدیکھیے

گانا بَجانا

gaanaa bajaanaaगाना बजाना

مادہ: گانا

Roman

گانا بَجانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راگ رنگ، گیت اور موسیقی

فعل متعدی

  • نغمہ سرائی کرنا، گیت یا راگ گانا اور ساز بجانا

Urdu meaning of gaanaa bajaanaa

Roman

  • raag rang, giit aur muusiiqii
  • naGmaasraa.ii karnaa, giit ya raag gaanaa aur saaz bajaanaa

English meaning of gaanaa bajaanaa

Noun, Masculine

  • music and song, singing and playing music

Transitive verb

  • singing, to play musical instruments

गाना बजाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राग रंग, गीत और संगीत

सकर्मक क्रिया

  • गायन करना, गीत या राग गाना और यंत्र बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانا بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانا بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone