تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فی الْحَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فی الْحَقِیقَت کے معانیدیکھیے
فی الْحَقِیقَت کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے شک، سچ مچ، یقیناً، اصل میں واقعی، حقیقت میں
شعر
تیرا شکوہ مجھے نہ میرا تجھے
چاہیے یوں جو فی الحقیقت ہے
بے تکلف آئے تم کھولے ہوئے بند قبا
اب گرہ دل کی ہمارے فی الحقیقت کھل گئی
جان و دل پر جتنے صدمے ہیں اسی کے دم سے ہیں
زندگی ہے فی الحقیقت دشمن جانی مری
फ़िल-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- निःसंदेह, अवश्य, सच-मुच, वास्तव में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فی الْحَقِیقَت)
فی الْحَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔