تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْر و عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر و عَمَل کے معانیدیکھیے
فِکْر و عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- غور و فکر کے ساتھ عمل درآمد، سوچ سمجھ کر کرنا
شعر
تقریر کی لذت بے معنی تحریر کی ندرت لا حاصل
یہ فکر و عمل کی ہے دنیا کچھ فکر و عمل کی بات کرو
غرض یہ ہے نہ ہو فکر و عمل میں کوتاہی
خدا دلوں کو اگر اضطراب دیتا ہے
کہیں پتھر نہ پھیکے یہ زمانہ
تیری فکر و عمل شیشہ گری ہے
English meaning of fikr-o-'amal
Noun, Masculine, Singular
- doing act with thought and care, dong something carefully
फ़िक्र-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सोच-विचार के साथ कार्यान्वयन, सोच समझ कर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْر و عَمَل)
فِکْر و عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔