تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feu" کے متعقلہ نتائج
feu کے لیے اردو الفاظ
feu کے اردو معانی
اسم
- اسکاچ مستقل شرح پر دیا ہوا دوامی ٹھیکہ.
- اس طرح ٹھیکے پرلی ہوئی اراضی.
فعل
- دوامی بندوبست کے تحت (زمین) عطا کرنا.
feu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्काच मुस्तक़िल शरह पर दिया हुआ दवामी ठेका
- इस तरह ठेके परली हुई अराज़ी
क्रिया
- दवामी बंद-ओ-बस्त के तहत (ज़मीन) अता करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَ
یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے
فِیُوڈَل
جاگیرداری نظام سے متعلق ، قرونِ وسطیٰ کا معاشی و معاشرتی نظام ، بڑے زمینداروں اور جاگیرداروں سے متعلق ، جاگیردارانہ.
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (feu)
feu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔