تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fie!" کے متعقلہ نتائج
fie! کے لیے اردو الفاظ
fie! کے اردو معانی
- چھی
- پِھٹ
fie! के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छी
- फिट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں
(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.
وَحدَت فِی الکَثرَت
(تصوف) کثرت میں وحدت ، موجودات کی اصل کو ایک جاننا ؛ ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آنے کی کیفیت ۔
واسِْطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
فی اَمانِ اللہ
خدا حافظ، اللہ کی حفاظت میں، اللہ کی امان میں، اللہ کے سپرد (کسی کو رخصت کرنے کا وداعی کلمہ)
فی سَبِیلِ اللہ
خدا کی راہ میں، خدا کے نام پر، اللہ کے راستے میں، اللہ کے لیے، اللہ کے واسطے، فلاح و بہبود کے لیے کیا گیا مفت کام
فانی فی اللہ
(تصوّف) وہ سالک جو حق میں بالکل محو ہو جائے اور اُسے اپنی ہستی کا احساس تک باقی نہ رہے.
خَطا فی الْفِعْل
(فِقہ) ایسا فعل یا کام جو بغیر اِرادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل
خَطا فی الْاِجْتِہاد
(فِقہ) تشریح و توضیح فِقہی ، مسائل میں اشکال ہونا ، قیاس کے ذریعہ شرعی مسائل کا فیصلہ.
کُل اِناءِِ پَتَرَشَّحُ بِما فِیہ
(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) ہر برتن سے وہی چیز ٹپکتی ہے جو اُس میں ہوتی ہے، اس قول سے اکثر یہ مراد ہوتی ہے کہ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے یا جو جیسا ہوتا ہے ویسا کام کرتا ہے
مَفعُول فِیہ
وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fie!)
fie!
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔