تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِعْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْل کے معانیدیکھیے
Roman
فِعْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کام، عمل
مثال • کلمہ پڑنا میرا شریعت ... یو فعل کرے تو مسلمان ہوتا ہے. ( ۱۴۲۱ ، بندہ نواز ، معراج العاشقین ، ۳۳ ) او فرمایا خدا کا امر کرتوں اگر کچھ بُرا فعل کرنا تیرے دل میں آیا تو جان او شیطانی ہے. ( ۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۱۲ ) اب یوچ بھلا جو بھیج لاحولرکھ راست ایس کے فعل ہور قول
- (علم صرف) وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی حال مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو
- بے جا حرکت، لچھن، کرتوت
- بد فعلی، برا کام، مباشرت
- (فلسفہ و طب) اثراندازی
- حیلہ، بہانہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
قول مومن ہے اس کے فعل کی شرح
وہ جو کہتا ہے کر گزرتا ہے
کیا این و ملک و وضع و اضافت کا دخل واں
ہے انفعال و فعل متیٰ کیف و کم کے ساتھ
مصلحت ہوگی جو محروم رکھا مے سے مجھے
فعل حکمت سے نہیں ہے ترا خالی ساقی
Urdu meaning of fe'l
Roman
- kaam, amal
- (ilam sirf) vo kalima jis se kisii kaam ka karnaa ya honaa paaya jaaye aur jis me.n tiino.n zamaano.n maazii haal mustaqbil me.n se ko.ii ek zamaana maujuud ho
- bejaa harkat, lachchhan, kartuut
- bad faalii, buraa kaam, mubaasharat
- (falasfaa-o-tibb) asarandaazii
- hiila, bahaanaa
English meaning of fe'l
फ़े'ल के हिंदी अर्थ
فِعْل کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِزَاعِی
نزاع (رک) سے نسبت رکھنے والا ، جھگڑے کا ، جھگڑے سے متعلق نیز متنازع ، جس پر اختلاف ہو ، مختلف فیہ ۔
نِزاعِ لَفظی
زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو
نِجاسَتِ غَلِیظَہ
(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔
نَجاسَتِ حَقِیقی
(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔
نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ
(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِعْل)
فِعْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔