تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریاد کے معانیدیکھیے
فَریاد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا
-
ظلم و زیادتی کی شکایت
مثال - پولس نے مظلوموں کی فریاد نہیں سنی
- نالش، داد خوابی، استغاثہ
- (تصوف) ذکر جہر
وضاحتی ویڈیو
شعر
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سے
وہ بھی اے شوخ ترا چاہنے والا نکلا
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
English meaning of fariyaad
Noun, Feminine
- lamentation
- supplication, cry for help or succour, plaint, redress
- complaint, charge, suit
- (Sufism) the praise and glorification of God
फ़रियाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विशेषतः दूसरों द्वारा सताये जाने आदि पर प्रमुख अधिकारी या शासक के समक्ष न्याय पाने के लिए की जानेवाली प्रार्थना, विपत्ति, संकट आदि में पड़ने पर सहायतार्थ की जानेवाली पुकार, दोहाई, न्याय-याचना, दुख की आवाज़, विनती, गिड़गिड़ाहट
- (सूफ़ीवाद) ऊंच्च स्वर में ईश्वर की प्रशंसा एवं स्तुति
فَریاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریاد)
فَریاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔