تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْدِ حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْدِ حِساب کے معانیدیکھیے
فَرْدِ حِساب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حساب کتاب کی فہرست، لیکھا جوکھا، وہ کاغذ یا دفتر جس پر لین دین کی تفصیلات درج ہوتی ہیں
- گناہوں کی فہرست
شعر
میں اپنے دیس کی مٹی سے پیار کرتا ہوں
یہ جرم بھی مری فرد حساب میں آئے
الٰہی مجھ پر کرم ہو تیرا نہ کھول اعمال نامہ میرا
پکارتا ہے یہ خط قسمت کہ میں بھی فرد حساب میں ہوں
آپ کو گر نہ یاد ہو اپنی جفاؤں کا شمار
دیکھیے مجھ کو غور سے فرد حساب جان کے
फ़र्द-ए-हिसाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिसाब का काग़ज़, चिट्ठा, वीजक, वह काग़ज़ जिस पर कोई लेन-देन या हिसाब उतारा गया हो
- पापों की सारणी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْدِ حِساب)
فَرْدِ حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔