Search results
Saved words
Showing results for "chiTThaa"
Meaning ofSee meaning chiTThaa in English, Hindi & Urdu
چِٹّھا کے اردو معانی
- کرایوں کی فہرست چندے کی کتاب ؛ کچا حساب ؛ ضلع کے جاگیرداروں کی فہرست ؛ ضمیمہ ، فہرست ، فرد ؛خزانچی کے نام حکم ؛ سزا کی مسل ؛ ملازمین کو دی گئی رقم کی یادداشت ؛ واجب الوصول کا بیجک ، قبض الوصول ؛ عام روزنامچہ.
- تجارتی یا دفتری روزنامچہ جس میں روزانہ کا حساب کتاب درج کیا جائے ؛ کسی شخص کے لین دین جمع خرچ کا کھاتا.
- تنخواہ یا اُجرت کی فرد ، فہرست، بل، قبض الوصول.
- روزنامچہ، وہ کتاب جس میں روزانہ کی یاد داشت درج کی جائے ، نوٹ بک.
- لین دین کی فہرست ، پیشگی لین دین کے حساب کا پرچہ.
- گان٘و کی زمینوں کا حساب ، مال گزاری کا حساب.
Compound words of chiTThaa
Showing search results for: English meaning of chittha
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chiTThaa)
chiTThaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone