تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْپ" کے متعقلہ نتائج

اَسْپ

گھوڑا، اشہب

اَسْپَہ

گھوڑے کا ، گھوڑے والا (عموماً اسماے اعداد کے ساتھ مستعمل) ، اسپی .

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

اَسْپی

اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

اَسْپَک

کلندری، بے چوبہ، تمبو، ڈیرا، شامیانہ

اَسْپِ عُمْر

horse of age

اَسْپ اَنگیز

لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز

اَسْپَتال

مریضوں کے علاج اور تیمارداری کی جگہ، شفاخانہ

اَسْپ دُوانی

घुड़दौड़ ।।

اَسْپِ دُو رِکابَہ

وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں

اَسْپِ تازی

شکار کا گھوڑا

اَسْپِ اَصِیل

وہ گھوڑا جس کا عضو تناسل متوسط اور خصیے اوسط ہوں

اَسْپی طاقَت

horsepower

اَسْپی قُوَّت

(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .

اَسْپِ مَگَسی

ایک قسم کا گھوڑا، جس کے بدن پر چھوٹے چھوٹے مکھی کے برابر سیاہ دھبے ہوتے ہیں

اَسْپِ پالانی

a pack horse

اَسْپَتال میں دَاخِل کَرنا

hospitalize, admit to a hospital

ہَسْپانْوی

۲۔ ہسپانیہ کی زبان کا نام ؛ اسپین کی زبان (جو دیگر کئی ملکوں میں بھی بولی جاتی ہے) ۔

ہَسْپانی

ہسپانیہ کی زبان کا نام ، اسپین کی زبان ۔

ہَسْپَتال

اسپتال، ہاسپٹل، شفا خانہ، دواخانہ

مادَۂِ اَسْپ

घोड़ी, अश्विनी ।।

نَعْلِ اَسْپ

گھوڑے کا نعل ؛ وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں ؛ گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا ، گھسا ہوا نعل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْپ کے معانیدیکھیے

اَسْپ

aspअस्प

اصل: فارسی

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَسْپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑا، اشہب
  • شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

شعر

Urdu meaning of asp

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa, ashhab
  • shatranj ka mohraa jo Dhaa.ii ghar chaltaa hai

English meaning of asp

Noun, Masculine

  • horse
  • the 'Knight' in the game of chess

अस्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ा, अश्व,
  • शतरंज का मोहरा जो ढाई घर चलता है
  • एक सब्ज़ी ख़ौर चौपाया जो उमूमन गाड़ी में जूता जाता है और इस पर अक्सर ज़ीन किस को सवारी भी करते हैं.(क़द गधे और ख़च्चर से ऊंचा, कान उन से छोटे और खड़े, गर्दन पर अयाल और लंबे बालों की दम और सिम चौड़े), घोड़ा
  • वाजि, हय, घोटक

اَسْپ سے متعلق دلچسپ معلومات

اسپ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْپ

گھوڑا، اشہب

اَسْپَہ

گھوڑے کا ، گھوڑے والا (عموماً اسماے اعداد کے ساتھ مستعمل) ، اسپی .

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

اَسْپی

اسپ سے منسوب، شطرنج کا مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے

اَسْپَک

کلندری، بے چوبہ، تمبو، ڈیرا، شامیانہ

اَسْپِ عُمْر

horse of age

اَسْپ اَنگیز

لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز

اَسْپَتال

مریضوں کے علاج اور تیمارداری کی جگہ، شفاخانہ

اَسْپ دُوانی

घुड़दौड़ ।।

اَسْپِ دُو رِکابَہ

وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں

اَسْپِ تازی

شکار کا گھوڑا

اَسْپِ اَصِیل

وہ گھوڑا جس کا عضو تناسل متوسط اور خصیے اوسط ہوں

اَسْپی طاقَت

horsepower

اَسْپی قُوَّت

(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .

اَسْپِ مَگَسی

ایک قسم کا گھوڑا، جس کے بدن پر چھوٹے چھوٹے مکھی کے برابر سیاہ دھبے ہوتے ہیں

اَسْپِ پالانی

a pack horse

اَسْپَتال میں دَاخِل کَرنا

hospitalize, admit to a hospital

ہَسْپانْوی

۲۔ ہسپانیہ کی زبان کا نام ؛ اسپین کی زبان (جو دیگر کئی ملکوں میں بھی بولی جاتی ہے) ۔

ہَسْپانی

ہسپانیہ کی زبان کا نام ، اسپین کی زبان ۔

ہَسْپَتال

اسپتال، ہاسپٹل، شفا خانہ، دواخانہ

مادَۂِ اَسْپ

घोड़ी, अश्विनी ।।

نَعْلِ اَسْپ

گھوڑے کا نعل ؛ وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں ؛ گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا ، گھسا ہوا نعل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone