تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَکّ" کے متعقلہ نتائج

فَکّ

دو باہم ملی ہوئی چیزوں کو علیحدہ کرنا، جدا کرنا، چھڑانا

فَکَّہ

(ہیئت) آٹھ ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام جو شکل میں کاسۂ شکستہ سے مشابہ ہے اور اس لیے اہل فارس اسے کاسۂ درویشاں بھی کہتے ہیں

فَکّی

جبڑے سے متعلق، جبڑے کا، جبڑے جیسا

فَکِّ رَہْن

رہن کی ہوئی چیز چھڑوانا، گروی رکھی ہوئی چیز کو چھڑوانا

فَکُّ الرَّہْن

رہن کی ہوئی چیز کو رقم ادا کركے چھوڑوانا، گروی کو چھڑانا

فَکِّ اَعْلیٰ

اوپر کا جبڑا

فَکّ بَسْتَگی

(طب) دونوں جبڑوں کا جڑ جانا ، بتیسی بند ہونا.

فَکِّ بُحُور

(عروض) رکن سے کچھ جز تارش کر رکنِ آئندہ میں ملا دینا اور باقی ماقبل کو اس کے ما بعد لکھنا اسی اُلٹ پھیر کا نام فکّ بحور ہے

فَکِّ اَسْفَل

نیچے کا جبڑا

فَکِّ اِضافَت

اضافت کی علات (کسرہ) کو چھوڑ دینا، علامت اضافت کو محذوف کر دینا، جیسے: صاحب دل، صاحب نظر

فِکْر

اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن

فکریہ

قوت فکر، سوچنے کی قوت

فَکْچَہ

چھوٹا جبڑا.

فکر عقبیٰ

worries about after-life

فِکْر زَدَہ

فکرمند

فُکاہی

ظریفانہ ، مزاحیہ.

فِکْری رَوَیَّہ

ذہنی رویہ، انداز فکر

فکر شعر

thinking about couplet, poetry

فِکْر و عَمَل

غور و فکر کے ساتھ عمل درآمد، سوچ سمجھ کر کرنا

فُکاہِیَہ

فکاہی

فُکاہَت

خوشی طبعی، ظرافت، مزاح، مزے دار، پُرلطف باتیں یا تحریر

فِکْری نَہْج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فِکْر اَن٘گیزی

سنجیدہ خیال یا سوچ کو اُبھارنا، غور و فکر پر مائل کرنا.

فُکاہات

ظرافت اور مزاح کی باتیں، تفنِ طبع کی باتیں

فُکاہی اَدَب

ظریفانہ اور مزاحیہ تحریرں اور تصانیف ، ایسا ادب جس کا تعلق ظرافت و مزاح سے ہو.

فِکْراً

سوچ کے لحاظ سے، فکری طور پر

فُکاہی کالَم

(صحافت) اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کےلئے مخصوص ہو.

فُکاہیات

خوشی طبعی یا مزاح کی باتیں

فِکْری اَثاثَہ

ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات

فَکِّیر

بہت فکر کرنے والا، بہت سوچ بچار کرنے والا

فِکْری مِنْہاج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فُکاہِیَہ کالَم

فکاہی کالم، اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کے لیے مخصوص ہو، مزاحیہ کالم

فِکْر پَیدا ہونا

خیال پیدا ہونا، فکیر لاحق ہونا، اندیشہ ہونا.

فِکْرِ مَعاد

آخرت کی فکر.

فِکْر میں رَہْنا

دھیان لگا رہنا، فکر مند رہنا، تردّد میں ہونا، دھبدھے میں رہنا

فِکْر سے خالی ہونا

بے فکر ہونا، کوئی اندیشہ یا تردّد نہ ہونا.

فِکْرِ مَعاش

روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

فِکْر لاحِق ہونا

اندیشہ ہونا، تردّد ہونا، تذبذب کا شکار ہونا، فکرمند ہونا.

فِکْر مَنْد

متردّد، غمگین، ملول، پریشان

فِکْر وَنْد

رک: فکرمند.

فِکْری شُعُور

ذہنی رسائی، ذہنی فہم فراست

فِکْری مَوضُوع

غور و فکر کرنے کے قابل بات یا امر

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

فِکْرِ عَاقِبَتْ

concern of the after life, future state

فِکْری فَعْلِیَت

ذہن کا کام کرنا، ذہن سے غور و فکر کا کام لینا

فِکْری

فکر سے منسوب، سوچ سے متعلق، سوچ بچار کا حامل

فِکْری قُوَّت

ذہنی قوت، فکری طاقت، سوچ

فِکْرِ سُخَن

وہ غور و فکر جو شعر کہنے کے واسطے ہوتا ہے

فِکْر اَنْگیز

سنجیدہ خیال یا سوچ کا اُبھارنے والا، غور و فکر پر مائل کرنے والا

فِکْر اَنْدوز

غور و فکر سے مملو.

فِکْر میں مُبْتلا ہونا

سوچنا، غور کرنا ؛ غمگین ہونا ؛ کسی کے نقصان کی تدبیر سوچنا، تاک میں رہنا

فِکْر و تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار.

فِکْر آنا

تردّد ہنا، اندیشہ ہونا، فکر مندی ہونا.

فِکْر میں غَرْق ہونا

فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

فِکْرِ بُلَنْد

اعلیٰ فکر، بلند تخیّل، اونچی سوچ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

فِکْر زاد

فکر مند، متردّد.

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر و تَرَدُّد

پریشانی، اندیشہ، ذہنی اُلجھن

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَکّ کے معانیدیکھیے

فَکّ

fakkफ़क्क

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: فَكَّ

  • Roman
  • Urdu

فَکّ کے اردو معانی

مذکر

  • دو باہم ملی ہوئی چیزوں کو علیحدہ کرنا، جدا کرنا، چھڑانا
  • ہڈی کے ایک جوڑ کا دوسرےجوڑ سے نکل جانا
  • جبڑا

Urdu meaning of fakk

  • Roman
  • Urdu

  • do baaham milii hu.ii chiizo.n ko alaihdaa karnaa, judaa karnaa, chhu.Daanaa
  • haDDii ke ek jo.D ka duusre jo.D se nikal jaana
  • jab.Daa

English meaning of fakk

Masculine

  • releasing, redeeming
  • separating two things joined together
  • the lower and upper jaws

फ़क्क के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • हड्डी के एक जोड़ का दूसरे जोड़ से निकल जाना
  • जुदा करना, छुड़ाना
  • जबड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَکّ

دو باہم ملی ہوئی چیزوں کو علیحدہ کرنا، جدا کرنا، چھڑانا

فَکَّہ

(ہیئت) آٹھ ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام جو شکل میں کاسۂ شکستہ سے مشابہ ہے اور اس لیے اہل فارس اسے کاسۂ درویشاں بھی کہتے ہیں

فَکّی

جبڑے سے متعلق، جبڑے کا، جبڑے جیسا

فَکِّ رَہْن

رہن کی ہوئی چیز چھڑوانا، گروی رکھی ہوئی چیز کو چھڑوانا

فَکُّ الرَّہْن

رہن کی ہوئی چیز کو رقم ادا کركے چھوڑوانا، گروی کو چھڑانا

فَکِّ اَعْلیٰ

اوپر کا جبڑا

فَکّ بَسْتَگی

(طب) دونوں جبڑوں کا جڑ جانا ، بتیسی بند ہونا.

فَکِّ بُحُور

(عروض) رکن سے کچھ جز تارش کر رکنِ آئندہ میں ملا دینا اور باقی ماقبل کو اس کے ما بعد لکھنا اسی اُلٹ پھیر کا نام فکّ بحور ہے

فَکِّ اَسْفَل

نیچے کا جبڑا

فَکِّ اِضافَت

اضافت کی علات (کسرہ) کو چھوڑ دینا، علامت اضافت کو محذوف کر دینا، جیسے: صاحب دل، صاحب نظر

فِکْر

اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن

فکریہ

قوت فکر، سوچنے کی قوت

فَکْچَہ

چھوٹا جبڑا.

فکر عقبیٰ

worries about after-life

فِکْر زَدَہ

فکرمند

فُکاہی

ظریفانہ ، مزاحیہ.

فِکْری رَوَیَّہ

ذہنی رویہ، انداز فکر

فکر شعر

thinking about couplet, poetry

فِکْر و عَمَل

غور و فکر کے ساتھ عمل درآمد، سوچ سمجھ کر کرنا

فُکاہِیَہ

فکاہی

فُکاہَت

خوشی طبعی، ظرافت، مزاح، مزے دار، پُرلطف باتیں یا تحریر

فِکْری نَہْج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فِکْر اَن٘گیزی

سنجیدہ خیال یا سوچ کو اُبھارنا، غور و فکر پر مائل کرنا.

فُکاہات

ظرافت اور مزاح کی باتیں، تفنِ طبع کی باتیں

فُکاہی اَدَب

ظریفانہ اور مزاحیہ تحریرں اور تصانیف ، ایسا ادب جس کا تعلق ظرافت و مزاح سے ہو.

فِکْراً

سوچ کے لحاظ سے، فکری طور پر

فُکاہی کالَم

(صحافت) اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کےلئے مخصوص ہو.

فُکاہیات

خوشی طبعی یا مزاح کی باتیں

فِکْری اَثاثَہ

ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات

فَکِّیر

بہت فکر کرنے والا، بہت سوچ بچار کرنے والا

فِکْری مِنْہاج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فُکاہِیَہ کالَم

فکاہی کالم، اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کے لیے مخصوص ہو، مزاحیہ کالم

فِکْر پَیدا ہونا

خیال پیدا ہونا، فکیر لاحق ہونا، اندیشہ ہونا.

فِکْرِ مَعاد

آخرت کی فکر.

فِکْر میں رَہْنا

دھیان لگا رہنا، فکر مند رہنا، تردّد میں ہونا، دھبدھے میں رہنا

فِکْر سے خالی ہونا

بے فکر ہونا، کوئی اندیشہ یا تردّد نہ ہونا.

فِکْرِ مَعاش

روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

فِکْر لاحِق ہونا

اندیشہ ہونا، تردّد ہونا، تذبذب کا شکار ہونا، فکرمند ہونا.

فِکْر مَنْد

متردّد، غمگین، ملول، پریشان

فِکْر وَنْد

رک: فکرمند.

فِکْری شُعُور

ذہنی رسائی، ذہنی فہم فراست

فِکْری مَوضُوع

غور و فکر کرنے کے قابل بات یا امر

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

فِکْرِ عَاقِبَتْ

concern of the after life, future state

فِکْری فَعْلِیَت

ذہن کا کام کرنا، ذہن سے غور و فکر کا کام لینا

فِکْری

فکر سے منسوب، سوچ سے متعلق، سوچ بچار کا حامل

فِکْری قُوَّت

ذہنی قوت، فکری طاقت، سوچ

فِکْرِ سُخَن

وہ غور و فکر جو شعر کہنے کے واسطے ہوتا ہے

فِکْر اَنْگیز

سنجیدہ خیال یا سوچ کا اُبھارنے والا، غور و فکر پر مائل کرنے والا

فِکْر اَنْدوز

غور و فکر سے مملو.

فِکْر میں مُبْتلا ہونا

سوچنا، غور کرنا ؛ غمگین ہونا ؛ کسی کے نقصان کی تدبیر سوچنا، تاک میں رہنا

فِکْر و تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار.

فِکْر آنا

تردّد ہنا، اندیشہ ہونا، فکر مندی ہونا.

فِکْر میں غَرْق ہونا

فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

فِکْرِ بُلَنْد

اعلیٰ فکر، بلند تخیّل، اونچی سوچ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

فِکْر زاد

فکر مند، متردّد.

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر و تَرَدُّد

پریشانی، اندیشہ، ذہنی اُلجھن

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَکّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَکّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone