تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فکریہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فکریہ کے معانیدیکھیے
فکریہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قوت فکر، سوچنے کی قوت
- غور و فکر کا، سوچنے کا
شعر
وہ ایک فکریہ لمحہ اسی طرح ہے ابھی
ترے جواب سے میرا سوال روشن ہے
English meaning of fikriya
Noun, Masculine
- ability to deliberate
- introspection
फ़िक्रिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चिंतन-शक्ति, सोचने की शक्ति
- विचार-विमर्श का, सोचने का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فکریہ)
فکریہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔