تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْر میں غَرْق ہونا" کے متعقلہ نتائج

فِکْر میں غَرْق ہونا

فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

خُون میں غَرْق ہونا

رک : خوں میں ڈوبنا

آہَن میں غَرْق ہونا

سر سے پان٘و تک ہتھیاروں سے لیس ہونا، بہمہ وجوہ مسلح ہونا

لُہْوے میں غَرْق ہونا

لوہے میں ڈوبا ہونا ، آہنی اسلحے سے لیس ہونا .

فِکْر میں مُبْتلا ہونا

سوچنا، غور کرنا ؛ غمگین ہونا ؛ کسی کے نقصان کی تدبیر سوچنا، تاک میں رہنا

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر میں غَرْق ہونا کے معانیدیکھیے

فِکْر میں غَرْق ہونا

fikr me.n Garq honaaफ़िक्र में ग़र्क़ होना

محاورہ

فِکْر میں غَرْق ہونا کے اردو معانی

  • فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

फ़िक्र में ग़र्क़ होना के हिंदी अर्थ

  • चिन्ता करना, बहुत चिंतित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْر میں غَرْق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْر میں غَرْق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words