تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَاصِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَاصِلَہ کے معانیدیکھیے
فَاصِلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دوری، بعد
مثال - لڑائی جھگڑے کے سبب بھائیوں میں فاصلہ بڑھتا ہے
- مسافت
- فرق، فصل (مدت وغیرہ کا)
- اوٹ، آڑ
- (عروض) چار حرفوں کا مجموعہ جس میں پہلے تین متحرّک ہوں یا پانچ حرفوں کا مجموعہ جس میں پہلے چار متحرک ہوں، پہلا فاصلہ صغریٰ کہلاتا ہے اور دوسرا فاصلہ کبریٰ
- قرآن شریف کی کسی آیت کا آخری حرف
- عرصہ، میدان
شعر
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے
وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
تیرے جانے میں اور آنے میں
ہم نے صدیوں کا فاصلہ دیکھا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
English meaning of faasila
Noun, Masculine
-
distance, remoteness
Example - Ladai-jhagde ke sabab bhaiyon mein fasila badhta hai
- space (between two things) gap, blank
- separation, discontinuity
- interval, timeout
फ़ासिला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दूरी, अंतर
उदाहरण - लड़ाई-झगड़े के सबब भाइयोंं में फ़सिला बढ़ता है
- समय
- फ़र्क़, समय-अंतराल (अवधि इत्यादि का)
- ओट, आड़
-
(छंदशास्त्र) चार अक्षरों का समूह जिसमें पहले तीन सक्रिय हों या पाँच अक्षरों का समूह जिसमें पहले चार सक्रिय हों, पहला फ़ासिला-ए-सुग़रा कहलाता है और दूसरा फ़ासिला-ए-कुबरा
विशेष - फ़ासिला-ए-सुग़रा= (छंदशास्त्र) चार अक्षरों वाला शब्द जिसके पहले तीन अक्षर सक्रिय और चौथा स्थिर हो - फ़ासिला-ए-कुबरा= (छंदशास्त्र) एक पाँच अक्षरों वाला शब्द जिसके पहले चार अक्षर सक्रिय हैं और अंतिम पाँचवाँ अक्षर स्थिर है
- क़ुरआन शरीफ़ की किसी आयत का अंतिम अक्षर
- अवधि, मैदान
فَاصِلَہ کے مترادفات
فَاصِلَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَاصِلَہ)
فَاصِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔