تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فام کے معانیدیکھیے
فام کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- رنگ (پیشتر مرکبات میں بطور جزو ثانی مستعمل)
اسم، مؤنث
- فہم، سمجھ
شعر
ہزار رنگ بدلتا ہے تو جو یہ دن رات
خدا سے شکوہ تیرا چرخ تیرہ فام کریں
اشک اترا تو خون جمنے لگا
تن بدن کو یوں نیل فام کیا
گر خلاصی حشر کی منگتا ہے تو
رندگی کے پی مے گلفام فام
English meaning of faam
Noun, Masculine, Suffix
- color or colored, complexion
फ़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- रंग, समान, मिस्ल, (प्रत्य.) रंगवाला, जैसे-'सब्ज़ फ़ाम' हरे रंगवाला, समान, जैसे-'गुलफ़ाम', फूल-जैसा
فام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فام)
فام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔