تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِماد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِماد کے معانیدیکھیے
اِعْتِماد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
تکیہ، بھروسہ، یقین، اعتبار، ساکھ
مثال - موقع پرست شخص اعتماد کے لائق نہیں ہوتا - ہمیں دو طرفے شخص پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
وضاحتی ویڈیو
شعر
جان تجھ پر کچھ اعتماد نہیں
زندگانی کا کیا بھروسا ہے
یہ اعتماد بھی میرا دیا ہوا ہے تمہیں
جو میرے مشورے بیکار جانے لگ گئے ہیں
ایماں بھی لاج رکھ نہ سکا میرے جھوٹ کی
اپنے خدا پہ کتنا مجھے اعتماد تھا
English meaning of e'timaad
Noun, Masculine, Singular
-
confidence, faith, trust, reliance, dependence
Example - Hamen do-tarafe shakhs par etimad nahin karna chahiye - Mauqa-parast shakhs etimad ke laaeq nahin hota
ए'तिमाद के हिंदी अर्थ
اِعْتِماد کے مترادفات
اِعْتِماد کے متضادات
اِعْتِماد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِماد)
اِعْتِماد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔