تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک ایک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک کے معانیدیکھیے
ایک ایک کے اردو معانی
صفت
- ہر ایک، سب، کل
- ایک کے بعد ایک، بازی بازی، یکے بعد دیگرے
- 'ایک' ہر زور دینے کے لیے تاکید کے طور پر
شعر
خون کے قطرے ہیں یہ آنسو جنہیں
ایک ایک قطرے نے دریا کر دیا
میں ایک ایک کے حالات کو سمجھتا ہوں
وہ سب پہ انگلی اٹھاتا ہے کیوں وہی کیا ہے
یاد آتی ہے آرزوؤں کی
دل کا ایک ایک داغ جلتا ہے
English meaning of ek-ek
Adjective
- everyone, all, each one
- one after the other, continuously
एक-एक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک ایک)
ایک ایک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔