تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیوڑھا" کے متعقلہ نتائج

ڈیوڑھا

ڈیڑھ گُنا ، ایک کا ڈیڑھ

ڈیوْڑھا دَرْجَہ

ریل کی انٹر کلاس جس کا کرایہ دوسرے اور تیسرے درجے کے درمیان ہوتا تھا .

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

ڈیوْڑھا دینا

(بٹیر بازی) دم بڑھانا، ہمَّت بڑھانا

ڈیوْڑھا کَرْنا

ڈیڑھ تہ کرنا، حِساب بند کرنا

ڈیوْڑھا مارْنا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا

ڈیوْڑھا حِساب

(مہاجنی)

ڈیوْڑھا پَیتْرا

(بان٘ک بنوٹ)

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر کَرنا

حِساب بے باق یا چُکتا کرنا .

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

لیکھا ڈیوڑھا بَرابَر کَرْنا

ڈیوڑھا وہ غلّہ جو ڈیوڑھا کر دینے کے وعدے پر قرض دیا جاتا ہے، اس قرض کے مطابق حساب چکا دینا، حساب صاف کرنا، حساب بے باق کر دینا

لیکھا ڈِیوْڑھا بَرابَر ہونا

حساب چُکنا، حساب بے باق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیوڑھا کے معانیدیکھیے

ڈیوڑھا

DyoDhaaड्योढ़ा

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً ریاضی کہار

  • Roman
  • Urdu

ڈیوڑھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ڈیڑھ گُنا ، ایک کا ڈیڑھ
  • ایک اور آدھا ، ایک سے نصف حصہ زیادہ ، ڈیڑھ .
  • (ریاضی) ڈیڑھ کا پہاڑا.
  • ریل کی اِنٹر کِلاس .
  • ایک قسم کا سُود جو فی صدی پچاس لیا جاتا ہے نیز وہ غلَہ جو غیر فصل میں ایک من دے کر فصل پر ڈیڑھ من لیں .
  • (کہاروں کی اِصطلاح) نشیب و فراز ، اُونچا نیچا

Urdu meaning of DyoDhaa

  • Roman
  • Urdu

  • De.Dh gunaa, ek ka De.Dh
  • ek aur aadhaa, ek se nisf hissaa zyaadaa, De.Dh
  • (riyaazii) De.Dh ka pahaa.Daa
  • rel kii inTar klaas
  • ek kism ka suu.od jo fiisadii pachchaas liyaa jaataa hai niiz vo gala jo Gair fasal me.n ek man de kar fasal par De.Dh man le.n
  • (kahaaro.n kii istilaah) nasheb-o-faraaz, u.uonchaa niichaa

English meaning of DyoDhaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • (something that is as much as) one and a half

Noun, Masculine

  • a class of railway carriage between third (lowest) and second classes

ड्योढ़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • एक पूरा और उसके साथ मिला या लगा हुआ उसका आधा
  • डेढ़ गुना; किसी चीज़ से उसकी आधी मात्रा और अधिक।

ڈیوڑھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیوڑھا

ڈیڑھ گُنا ، ایک کا ڈیڑھ

ڈیوْڑھا دَرْجَہ

ریل کی انٹر کلاس جس کا کرایہ دوسرے اور تیسرے درجے کے درمیان ہوتا تھا .

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

ڈیوْڑھا دینا

(بٹیر بازی) دم بڑھانا، ہمَّت بڑھانا

ڈیوْڑھا کَرْنا

ڈیڑھ تہ کرنا، حِساب بند کرنا

ڈیوْڑھا مارْنا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا

ڈیوْڑھا حِساب

(مہاجنی)

ڈیوْڑھا پَیتْرا

(بان٘ک بنوٹ)

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر کَرنا

حِساب بے باق یا چُکتا کرنا .

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

لیکھا ڈیوڑھا بَرابَر کَرْنا

ڈیوڑھا وہ غلّہ جو ڈیوڑھا کر دینے کے وعدے پر قرض دیا جاتا ہے، اس قرض کے مطابق حساب چکا دینا، حساب صاف کرنا، حساب بے باق کر دینا

لیکھا ڈِیوْڑھا بَرابَر ہونا

حساب چُکنا، حساب بے باق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیوڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیوڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone