تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیوْڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیوْڑھانا کے معانیدیکھیے

ڈیوْڑھانا

Dev.Dhaanaaडेवढ़ाना

Roman

ڈیوْڑھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
  • ڈیوڑھا وصول کرنا ؛ قرض دی ہوئی رقم پچاس فیصد س ود کے ساتھ واپس لینا

Urdu meaning of Dev.Dhaanaa

Roman

  • (baTer baazii) baTer ko muThyaanaa yaanii muThii me.n paka.D kar hilaate (kudaate) rahnaa jo maamuul se zaraa tez ho, ye amal na.ii baTer kii vahshat khone aur is ko aaraam karne ke li.e kiya jaataa hai
  • Diiyu.Dhaa vasuul karnaa ; qarz dii hu.ii raqam pachchaas fiisad suud ke saath vaapis lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیوْڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیوْڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone