تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُودھ پِلائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ پِلائی کے معانیدیکھیے
دُودھ پِلائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے
- دودھ پلانے والی دائی کو دی جانے والی اجرت
- (ہندو) وہ نقدی جوساچق کے روز دلہن کے رشتہ دار دولہا کودیتے ہیں ؛ وہ نقدی جودولہا گھڑ چڑھی کے وقت اپنی ماں کو دودھ پلانے کے عوض میں دیتا ہے.
- دایہ ، رضاعی ماں.
- وہ اُجرت جو دودھ پلانے کے عوض کسی دوسری عورت کودی جائے یا شوہر بیوی میں علیحدگی ہونے کے سبب شوہر ایام رضاعت میں بیوی کوادا کرے.
English meaning of duudh-pilaa.ii
Noun, Feminine
- offering of milk to the bridegroom by the sisters of bride as wedding ritual
- wages paid to a wet-nurse
दूध-पिलाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दूध पिलाने वाली दाई को दी जाने वाली मजदूरी
- वह छोटी बोतल या शीशी, जिसके मुंह पर रबर की ढंपनी लगी रहती है और जिससे छोटे बच्चों को दूध पिलाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُودھ پِلائی)
دُودھ پِلائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔