تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائیں بھائیں" کے متعقلہ نتائج

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائیں بھائیں کے معانیدیکھیے

بھائیں بھائیں

bhaa.e.n-bhaa.e.nभाएं-भाएं

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بھائیں بھائیں کے اردو معانی

اسم

  • بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں
  • طنبورے کی آواز، بے ہن٘گم آواز

Urdu meaning of bhaa.e.n-bhaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • bichh.De kii aavaaz, bhii.n bhii.n
  • tanbore kii aavaaz, be hangam aavaaz

English meaning of bhaa.e.n-bhaa.e.n

Noun

  • dreary and fearsome voice, place, etc .
  • voice of a calf

भाएं-भाएं के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बछड़े की आवाज़, भैं-भैं
  • तंबूरे की आवाज़, डरावनी आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائیں بھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائیں بھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone