تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سُغْد

شَغاد

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

سُگْھڑا پَن

ہنر مندی ، سلیقہ شعاری ، سُگھڑ پن .

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

سُگْھڑَئی

سگھڑائی

سُگْھڑائی

سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی

سُگْھڑا

خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

سُگھڑی

اچھا مبارک وقت، خوش مبارک گھڑی

سِیگھاڑا

بھیڑیا اور گِیدڑ کی طرح کا ایک جانور ۔

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

سُگْھڑول

رک : سگھڑ ، سلیقہ مند .

سِینگْھڑی

(تُفنگ بازی) بارود رکھنے کُپّی جو قدیم زمانے میں سینگ کی بنائی جانے کی وجہ سے سینگھڑی کہلاتی تھی .

سِنگْھڑا

(موسیقی) سِین٘گ سے بنایا ہوا منہ سے بجایا جانے والا باجا.

سِینگھاڑی

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

سِنگھاڑْیا

سِن٘گ دار جانور مثلاً : بیل ، گائے ، بھین٘س ، بھین٘سا وغیرہ.

سِینگھاڑِیا

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

چَھدام میں لَڑائی پَیسے میں سُگّھڑ

چھدام کا جھگڑا پیسے میں فیصل ہوجاتا ہے .

شَغْدُف

محمل، کجاوہ، ہودج

سُغْدی

صِیغَہ دار

محکمہ کا افسر ، شعبہ کا سربراہ ؛ خاندان یا قبیلہ کا سردار، مُکھیا۔

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

سُہاگ گھوڑی

شادی کے گیت جو دولھا کے گھر میں گائے جاتے ہیں

سُہاگ گھوڑِیاں

رک : سُہاگ گِیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کے معانیدیکھیے

دُنْیا

duniyaaदुनिया

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: ریاضی بشریات

اشتقاق: دَنا

دُنْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان
  • زنین، کرۂ ارض
  • حیاتِ ارضی اور اس کے مشاغیل زِندگی ، پیدائش سے موت تک کا زمانہ
  • سب لوگ، سبھی لوگ، سارے متعلقین
  • دُنیا کے لوگ، خلائق
  • کثرت، افراط، مجموعہ، بہت سی چیزیں، انبار
  • مذہب کے سوا دوسرے کام یا دلچسپیاں، دین یا مذہب کی ضد
  • دور، زمانہ، ماحول، فضا
  • کل کائنات، متاع زندگی، دولت، جائدار، دنیا کے مزے
  • کل آبادی، ہستی، معاشرہ، سوسائٹی، (انسان یا کوئی اور) نظام، ہستی
  • (تصوّف) حق سے غافل ہونے کو اور حق کے فراموش کرنے کو کہتے ہیں
  • (کمپیوٹر) (حساب کتاب کا ایک آلہ) کا نچلا حصّہ جس کے ہر تار میں پانچ دانے ہوتے ہیں اور ہر دانے کی قیمت ایک ہوتی ہے

شعر

English meaning of duniyaa

Noun, Feminine

दुनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जगत, संसार, विश्व, पृथ्वी
  • जगत; संसार; आलम
  • जीव समष्टि
  • पृथ्वी; सृष्टि
  • मृत्युलोक; इहलोक
  • {ला-अ.} के लोग; जनता
  • {ला-अ.} संसार का झंझट।

دُنْیا کے مترادفات

دُنْیا کے قافیہ الفاظ

دُنْیا سے متعلق دلچسپ معلومات

دنیا عربی میں الف مقصورہ سے ’’دنییٰ‘‘ تھا۔ اردو فارسی میں سیدھے الف ہی سے صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone