تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنیا" کے متعقلہ نتائج

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنیا کے معانیدیکھیے

گُنیا

guniyaaगुनिया

وزن : 112

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

گُنیا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ
  • (ریاضی) مضروب فیہ، جس میں ضرب دیں، وہ عدد جس کو ضرب کرنا ہو

صفت

  • گنی، گُنوان

اسم، مذکر

  • وہ ملاح جو ناو کی رسی کھینچتا ہے، گون رکھا

Urdu meaning of guniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • muammaar, ba.Dhi.i aur sang taraash vaGaira ka vo auzaar, jis se satah kii hamvaarii aur zaavii-e-qaaymaa jaanchte hain, ba.Dhi.i ka aalaa, jis se lakk.Dii ko siidhaa aur chauras karte hain, lakk.Dii ko sadhaane aur chauras karne ka aalaa
  • (riyaazii) mazruub phiya, jis me.n zarab den, vo adad jis ko zarab karnaa ho
  • Ganii, gunvaan
  • vo mallaah jo naav kii rassii khiinchtaa hai, gauN rakhaa

English meaning of guniyaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • mason's or carpenter's square
  • ( Mathletics) a quantity which is to be multiplied by another, multiplicand

Adjective

Noun, Masculine

  • the sailor or boatman who pulls the boat mast

गुनिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (गणित) वह संख्या जिसका गुणन करना हो अथवा किया जा सकता हो
  • राजों, बढ़इयों और संगतराशों का एक औजार जिससे वे कोने की शीध नापते हैं, साधन

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मल्लाह जो नाव की गून खींचता है, गुनरखा

گُنیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone