تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگھاڑا" کے متعقلہ نتائج

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگھاڑا کے معانیدیکھیے

سِنگھاڑا

si.nghaa.Daaसिंघाड़ा

نیز - سِینگھاڑا

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: پھل جوہری

سِنگھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرّافی) تین روپے.
  • ایک تِکونا پھل جس کے کونے کان٘ٹے کی شکل کے ہوتے ہیں ، اس کا پودا تالاب میں پیدا ہوتا ہے ، اِس کا چھلکا سخت ہوتا ، اس خام ہونے کی صورت میں سبز ہوتا ہے اور پک جانے کے بعد پوست سیاہ ہو جاتا ہے اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے
  • ایک مچلھی جس کے جسم میں کان٘ٹے یک جا ہوتے ہیں جس کو کنگی کہتے ہیں ۔ پکانے کے بعد اسے آسانی سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے.
  • تِکونا گوشہ (زمین کے لئے مخصوص) سموسمہ.
  • ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .
  • گلہری کی شکل اور اُس سے نسبتاً بڑا خار دار جانور .
  • مُثلّث کی شکل میں بنائے گئے نقش و نِگار جو عورتیں ریشم یا دھاگے سے کپڑے پر بناتی ہیں.

اسم، مؤنث

  • بڑی ذات کی بےچھلکار چپٹے اور چوڑے مُنہ کی مچھلی ، اُوپر کا جسم سیاہ اور نِیچے کا سُرخی مائل سفید ، پیٹھ پر جھانویں کی طرح کی سخت ٹِکیا اور ایک لمبا موٹے سوئے جیسا کان٘ٹا ہوتا ہے بڑی سے بڑی پیس پچیس سیر وزنی ، گوشت بے کان٘ٹا اور بغلی پروں کے ساتھ کان٘ٹے ہوتے ہیں .

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of si.nghaa.Daa

Noun, Masculine

  • anything triangular, handkerchief, etc. folded diagonally, root of the esculent water-lily, a species of fish, water chestnut, water caltrops

सिंघाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी में होने वाली एक लता का फल जिसमें तीन काँटेदार कोने होते हैं; पानी फल।
  • उक्त पौधे का फल जिसके दोनों ओर सींगों की तरह दो काँटे होते हैं। पानी-फल। (वॉटर चेस्टनट)
  • पानी में होनेवाला एक पौधा।
  • एक तखोंटा कांटेदार फल जो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone