تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

آنْکھوں میں دُنیا اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

آنکھوں میں عالَم اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سمجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

آنکھوں میں جَہاں اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

آنکھوں میں حَیا ہونا

شرم و غیرت کی وجہ سے نظریں نیچی رہنا، مروت کا برتاو کرنا

آنکھوں میں گَھر ہونا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

آنکھوں میں دَم ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

آنکھوں میں جادُو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

آنکھوں میں غُبار ہونا

دھندلا نظر آںا، بصارت کم ہونا

آنکھوں میں لِحاظ ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں سُبُک ہونا

ذلیل یا حقیر کرنا

آنکھوں میں سَحَرْ ہونا

تمام رات جاگتے گزرنا، تمام رات جاگتے بسر ہونا

آنکھوں میں صُبح ہونا

بے کیفی سے صبح تک جاگتے رہنا

آنکھوں میں رَس ہونا

نشیلی آںکھ ہونا، پیاری اور دلکش چتون ہونا، لگاوٹ کی نظر ہونا

آنکھوں آنکھوں میں سَحَر ہونا

آن٘کھوں آن٘کھوں میں رات کٹنا، ساری رات جاگے گزرنا

آنکھوں میں طُوفان بَھرے ہونا

کثرت سے آنسو امنڈنا

نَئِی دُنیا میں داخِل ہونا

شادی ہونا ۔

زَمانَہ آنکھوں میں سِیاہ ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

جان آنْکھوں میں ہونا

رک: جان آنْکھوں میں آنا.

دَم آنْکھوں میں ہونا

حالتِ نزع میں ہونا

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

آنْکھوں میں سِیل ہونا

مروت ہونا، حجاب ہونا

آنکھوں میں بات ہونا

اشاروں اشاروں میں گفتگو ہونا

آنکھوں میں جان ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

آنکھوں میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا

آنکھوں میں موہنی ہونا

نگاہوں میں دل موہ لینی اور مسخّر کرنے کا خداداد اثر ہونا

آنکھوں میں جالا ہونا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

آنکھوں میں رائی ہونا

اکثر عورتوں کے خیال میں نظر بد سے بچانے کا ایک فقرہ جو اس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی کسی بچے یا چیز کو اس کے ظاہری یا باطنی حسن پر ٹوکے

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا کے معانیدیکھیے

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

duniyaa aa.nkho.n me.n andher honaaदुनिया आँखों में अंधेर होना

محاورہ

English meaning of duniyaa aa.nkho.n me.n andher honaa

  • lose all hope due to some loss or disappointment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words