تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکْھڑا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پَڑْنا پَہُنچْنا

جھٹکا لگنا ، صدمہ ہونا .

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

پَڑنا کا شادِیاَنہ

خوشی کے اظہار کا نقّارہ

پَڑْنا کی چوٹ

کُھلّم کُھلّا ، علی الاعلان ؛ برملا ؛ آزادی سے ، بغیر خوف و خطر.

پَڑْنا کی چوب

نقارہ بجانے کی لکڑی کی بنی ہوئی خصوصی چھڑی.

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

پَڑ٘نا کی خاک

رک : پانْو کی خاک .

پَڑَنْہارا

(مجازاً) حملہ کرنے والا.

پَڑَنْہار

پڑھنے والا.

ہو پَڑْنا

جھگڑا ہوجانا، لڑائی ہونا

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

رَخنہ پڑنا

۱. رکاوٹ پیدا ہونا ، خلل پڑنا ، فرق پڑنا .

ہِمّت پڑنا

حوصلہ ہونا، جرأت ہونا

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

جامہ سے نِکلا پڑنا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

کُچھ نہ بن پڑنا

کُچھ سمجھ میں نہ آنا ؛ کوئی تدبیر نہ سوجھنا ، کوئی حربہ کارگر نہ ہونا.

ہول پڑنا

خوف طاری ہونا، دہشت ہونا، سراسیمگی، پھیلنا، اضطراب ہونا، گھبراہٹ ہونا

کھانچہ پڑنا

وقفہ پڑنا، ناغہ ہونا

ہاتھ پَڑنا

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

باہَر پَڑْنا

نکل جانا ، روانہ ہوجانا .

آہ پَڑْنا

مظلوم کی آہ و فر یاد سے ظالم کا دکھ میں مبتلا ہونا، بد دعا

بَہا پَڑْنا

سایقہ یا واسلہ پڑنا.

ہار پَڑنا

ہارچڑھایا جانا، ہار ڈالا جانا، ہار ڈلنا

پَہْچان پَڑْنا

شناخت ہونا ، صاف طور پر دکھائی دینا ، شناخت میں آنا.

خَرابَہ پَڑنا

خلل واقع ہونا ، کھنڈت پڑنا .

ہَلْکا پَڑْنا

ٹھنڈا ہونا ؛ بجھنا (چولھا ، توا وغیرہ) ۔

تالَہ پَڑْنا

رک : تالا پڑنا.

ہَٹ پَڑْنا

پیچھے پڑنا ، ضد کرنا ؛ کسی بات یا چیز وغیرہ کے لیے مچل جانا ۔

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

خَیمَہ پَڑنا

ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہات پَڑنا

ہاتھ آنا ، بس میں آنا ۔

ہَلْچَل پَڑْنا

افراتفری ہونا ، کھلبلی ہونا ، بھاگڑ پڑنا ؛ تزلزل ہونا ، ابتری واقع ہونا ، سخت بدنظمی ہونا ؛ ہنگامہ برپا ہونا ، بلوہ ہونا

نُکتَہ پَڑنا

نقطہ پڑنا؛ دھبا پڑنا، داغ پڑنا

کُہْرا پَڑنا

رک : کہر پڑنا.

کُہْرام پَڑنا

واویلا مچنا ، ماتم ہونا ، رونے پیٹنے کا شور بلند ہونا.

بَہَک پَڑْنا

بھول کر آنکلنا ، بلا ارادہ اتفاق سے بہت دن کے بعد چلا آنا.

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

کاہِلی پَڑنا

بیمار پڑنا ، بیمار ہونا.

رُوپَیَہ پَڑْنا

نوٹ برسنا ، روپیہ دیا جانا

ہَوکا پَڑْنا

بے انتہا خواہش ہونا ، بہت زیادہ حرص ہونا

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

ہیٹی پَڑنا

کمزور پڑنا ، غالب نہ رہنا ۔

ہَلاچَلی پَڑْنا

ابتری واقع ہونا

روہے پَڑنا

پپوٹوں میں دانے نِکل آنا ، روہے کی بیماری ہو جانا .

تَہْلُکَہ پَڑْنا

ہن٘گامہ بپا ہونا، ہلچل مچنا، مصیبت آنا، افراتفری ہونا.

تُخْمَہ پَڑنْا

شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.

گَہَن پَڑْنا

سورج یا چاند گرہن ہونا، کسوف یا خسوف ہونا

لَہَک پَڑنا

اچانک بول پڑنا ، آواز لگانا ، شوخی یا ترنگ کے ساتھ بولنا.

کُہَر پَڑنا

کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

ہَیبَت پَڑنا

گھبرا جانا

مُہلِک پَڑنا

بہت نقصان دہ یا ہلاکت خیز ثابت ہونا ، موت کا باعث ہونا ۔

ہَرَج پَڑنا

رخنہ پڑنا ، رُکاوٹ پڑنا ، خلل واقع ہونا ؛ نقصان ہونا ؛ خرابی واقع ہونا ۔

ہِلْگَت پَڑْنا

عادت پڑنا ، چسکا پڑنا ، مزہ پڑنا

ہَتھ پَڑْنا

رک : ہاتھ پڑنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

گوہار پَڑْنا

حَوصَلَہ پَڑْنا

ہمّت پڑنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکْھڑا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دُکْھڑا پَڑْنا

dukh.Daa-pa.Dnaaदुख्ड़ा-पड़ना

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: دُکْھڑا

دُکْھڑا پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رانڈ ہو جانا، خاوند کا مر جانا
  • بُرا وقت آ جانا، مصیبت یا پبتا آنا

English meaning of dukh.Daa-pa.Dnaa

Compound Verb

  • to become a widow
  • be afflicted or distressed, be overtaken by misfortune

दुख्ड़ा-पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रांड हो जाना, पति का मर जाना
  • बुरा समय आ जाना, मुसीबत या बिपता आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکْھڑا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکْھڑا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone