تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْنا کے معانیدیکھیے
دُگْنا کے اردو معانی
صفت
- دوچند، دُونا، دوہرا، ڈبل
شعر
اپج دگنا ہے تجھ سے اب کے میرا
میں تیرے ساتھ مل کر دیکھتا ہوں
عمر آدھی رہ گئی تھی
کام دگنا ہو گیا تھا
ٹی وی کا یہ مذاق ادیبوں کے ساتھ ہے
شاعر سے دگنا رکھ دیا قوال کا بجٹ
दुगना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दो गुना, दोहरा, डबल
دُگْنا کے مترادفات
دُگْنا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُگْنا)
دُگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔