تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوری کے معانیدیکھیے
Roman
ڈوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بٹی ہوئی پتلی رسّی (سُوت یا رِیشم وغیرہ کی)
- فیتہ، تسمہ
- پلنگ کی پلمُتی کی رسّی، ادوان کی ڈوری
- زمین ناپنے کی رسّی، جریب یا دیوار کی سیدھ دیکھنے کی ڈوری
- وہ بٹا ہوا دھاگا جو عورتیں سینہ بند کے سرے پر ٹانگتی ہیں
- وہ فِیتہ جس سے کا غذات باندھتے ہیں
- وہ ریشمی یا سُوتی ڈوری جسے پلنگ کے چاروں پایوں میں چادر کے اُوپر باندھ دیتے ہیں تاکہ چادر میں شکنیں نہ پڑیں (کھینچنا کے ساتھ)
- آنکھوں کی سُرخ رگیں جو زیادہ جاگنے یا خُمار کی وجہ سے نُمایاں ہو جاتی ہیں
- سُرمہ یا کاجل کی لکیر
- گردن کا ڈورا، رقص کا ایک انداز
- لپٹ
- چٹلا، پراندا
- طبلے یا ڈھول کی چاروں طرف کساؤ کے لیے بندھی ہوئی رسیّاں
- جُھولے کی رسّی
- ڈوری، اس کو ڈوڑکا بھی کہتے ہیں اور سر سر بھی اس کا ایک نام ہے نیز اور تلخ ہے بُھوک بڑھاتی ہے زخم دور کرتی ہے مُنھ کا مزا بگاڑتی ہے خون اور صفرا کو بڑھاتی ہے بلغم کی شِدّت دور کرتی ہے اس کا استعمال اکثر امراضِ شکم میں فائدہ مند ہے
شعر
وہ اپنی عمر کو پہلے پرو لیتا ہے ڈوری میں
پھر اس کے بعد گنتی عمر کی دن رات کرتا ہے
Urdu meaning of Dorii
Roman
- baTii hu.ii patlii rassii (suu.ot ya resham vaGaira kii
- fiita, tasma
- palang kii palamutii kii rassii, advaan kii Dorii
- zamiin naapne kii rassii, jariib ya diivaar kii siidh dekhne kii Dorii
- vo baTaa hu.a dhaagaa jo aurte.n siinaa band ke sire par Taangtii hai.n
- vo phiitaa jis se kaaGzaat baandhte hai.n
- vo reshmii ya so.otii Dorii jise palang ke chaaro.n paa.iyo.n me.n chaadar ke u.uopar baandh dete hai.n taaki chaadar me.n shikne.n na pa.De.n (khiinchnaa ke saath
- aa.nkho.n kii suraKh rage.n jo zyaadaa jaagne ya Khumaar kii vajah se numaayaa.n ho jaatii hai.n
- surma ya kaajal kii lakiir
- gardan ka Dora, raqs ka ek andaaz
- lipaT
- chaTlaa, paraandaa
- table ya Dhol kii chaaro.n taraf kasaa.o ke li.e bandhii hu.ii rasiiXyaa.n
- jhuu.ole kii rassii
- Dorii, us ko Do.Dkaa bhii kahte hai.n aur sar sar bhii is ka ek naam hai niiz aur talKh hai bho.ok ba.Dhaatii hai zaKham duur kartii hai munah ka mazaa bigaa.Dtii hai Khuun aur sufara ko ba.Dhaatii hai balGam kii shiddat duur kartii hai is ka istimaal aksar amraaz-e-shikam me.n faaydemand hai
English meaning of Dorii
Noun, Feminine
- small string, rope, cord
- thread
- chain used in measuring land
- line or chain (used in measuring land)
- braid
डोरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कलाबत्तू रेशम आदि की उक्त प्रकार की वह रचना जो प्रायः शोभा के लिए कपड़ों पर टांकी या लगाई जाती है।
- रूई, सन आदि के डोरों या तागों को बटकर बनाया हुआ वह बहुत लंबा और डोर या तागे से कुछ मोटा खंड जो चीजें बाँधने आदि के काम में आता है। रस्सी। जैसे-कएँ से पानी निकालने या गठरी बाँधने की डोरी।
- कई पतले धागों या सूत को बटकर बनाया गया मोटा धागा; रस्सी; रज्जु
- बाँधने की रस्सी; अलगनी
- प्रत्यंचा
- कड़ाह में दूध या चाशनी चलाने-हिलाने का कलछी की तरह डंडीदार कटोरा
- {ला-अ.} किसी प्रकार का आकर्षण, पाश या बंधन; फाँस
- {ला-अ.} लगन।
ڈوری کے مترادفات
ڈوری کے قافیہ الفاظ
ڈوری کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ سِرّی
جماعت کی وہ نماز جس میں امام قراء ت نہیں کرتا : جیسے : نمازِ ظہر و عصر میں (نمازِ جہری کے برعکس)
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazimiin
मुलाज़िमीन
.مُلازِمِین
employees, servant, attendant
[ Marhum mulazimin ke bachchon ko bhi wazaef diye jayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mirriiKH
मिर्रीख़
.مِرّیخ
the planet Mars
[ Nikola Tesla ko hunuz mirrikh ki abadi se ta'alluq paida karne mein kamiyabi nahin hui hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaqiin-dihaanii
यक़ीन-दिहानी
.یَقِین دِہانی
the state of assurance or guarantee
[ Secretary ya wazir ke alawa kisi ki yaqin-dihani bhi qabil-e-zikr hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiguufa
शिगूफ़ा
.شِگُوفَہ
bud, blossom
[ Shigofe jhad kar is qadr dher ho gaye ki qabr dhak gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afshaa.n
अफ़्शाँ
.اَفْشاں
glittering golden powder
[ Afshan auraton ke chehre par khubsurti ke liye chhidke jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
doshiiza
दोशीज़ा
.دوشِیزَہ
beautiful girl, gorgeous girl
[ Jab dusare sanduq ko khola to us mein se ek doshiza jadu-jamal pari-tamsal nikli ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aashnaa
आश्ना
.آشْنا
aware of, having knowledge of
[ Hindustan mein qiyam ke sabab Angrez Hindustani siqafat se bahut had tak aashna ho gaye the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'tabar
मो'तबर
.مُعْتَبَر
reliable, trustworthy
[ Ghalib ki baat unke ahd mein na sahi unke baad bahut motabar aur qabil-e-tawajjoh thahri ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
sense, sensibility
[ Har aadami ko apne farz ka ehsas hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'suum
मा'सूम
.مَعْصُوم
innocent, artless, simple
[ Netaon ki laffazi mein masum awam phans hi jaati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈوری)
ڈوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔